• Home
منگل, مارچ 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

نیشنل سیمپل سروے (این ایس ایس) کے 80ویں راؤنڈ کے تحت کیے گئے جامع ماڈیولر سروے  میں ایک بڑا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
in قومی خبریں
0
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

نیشنل سیمپل سروے (این ایس ایس) کے 80ویں راؤنڈ کے تحت کیے گئے جامع ماڈیولر سروے ایجوکیشن (سی ایم ایس ای) کے نتائج میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ شہری علاقوں میں مسلسل سرکاری اسکولوں کی جانب لوگوں کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پرائیویٹ اسکولوں کا دبدبہ بڑھ رہا ہے۔ شہری علاقوں کے صرف 30.1 فیصد بچے ہی سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق تعلیم پر بھی خاندانوں کے اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے، خاص کر پرائیویٹ اسکولوں میں۔ قومی سیمپل سروے میں سامنے آیا ہے کہ سرکاری اسکول اب بھی بچوں کی پڑھائی کی سب سے بڑی بنیاد ہیں۔ پورے ملک میں 55.9 فیصد طلبہ سرکاری اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں جہاں تعلیم پر خرچ کم ہے، جبکہ پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ لینے والوں پر خرچ نو گنا تک بڑھ جاتا ہے۔

سروے کے مطابق پورے ملک میں 55.9 فیصد، دیہی علاقوں میں 66 فیصد اور شہری علاقوں میں صرف 30.1 فیصد بچے سرکاری اسکولوں میں داخلہ لیتے ہیں۔ بقیہ بچے پرائیویٹ اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر فیملی کا اوسط خرچ سالانہ 2863 روپے آتا ہے، جبکہ پرائیوٹ یا غیر سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر یہ خرچ تقریباً 9 گنا زیادہ یعنی 25002 روپے آتا ہے۔ اگر شہری علاقوں کی بات کی جائے تو وہاں خرچ اور بھی زیادہ ہے۔ کورس فیس، یونیفارم، کتابیں، اسٹیشنری اور ٹرانسپورٹ پر شہروں کے خاندانوں کو گاؤں کے مقابلہ میں کئی گنا زیادہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔

سرکاری اسکولوں کے صرف 26.7 فیصد بچوں نے بتایا کہ ان سے کورس فیس لی جاتی ہے، جبکہ پرائیویٹ اسکولوں کے 95.7 فیصد بچوں نے کہا کہ انہیں فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔ شہروں کے پرائیویٹ اور بغیر امداد والے اسکولوں میں تو تقریباً 98 فیصد بچوں کو فیس دینی ہوتی ہے۔ دیہی علاقوں کے بھی 25.3 فیصد بچوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں ان سے کورس فیس لی جاتی ہے۔

سروے میں یہ بھی سامنے آیا کہ اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ 27 فیصد طلبہ و طالبات پرائیویٹ کوچنگ سنٹر کا سہارا لے رہے ہیں۔ شہروں میں یہ تعداد 30.7 فیصد ہے۔ دیہی علاقوں میں بھی ہر چوتھا بچہ یعنی 25.5 فیصد کوچنگ لے رہا ہے۔ واضح ہو کہ سروے میں 52085 خاندانوں اور 57742 طلبہ سے جانکاری لی گئی تھی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد پورے ملک میں اسکول کی تعلیم اور پرائیویٹ کوچنگ پر خاندانوں کا اوسط خرچ معلوم کرنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش
قومی خبریں

ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

14 گھنٹے ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem