• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

امریکی ڈالر کے مقابلے 56 پیسے ٹوٹ کر 92.05 کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
in قومی خبریں
0
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں آئی بھیانک تیزی اور مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کا براہ راست اثر ہندوستانی کرنسی پر پڑا ہے۔ پیرکو ہندوستانی روپیہ 92.20 پر کھلا جو کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 46 پیسے کی زبردست گراوٹ ہے اور یہ گراوٹ اس کے فوراً بعد شدت اختیار کر گئی۔ صبح 9:50 بجے ڈالر کے مقابلے روپیہ 56 پیسے سے زیادہ کی گراوٹ کے ساتھ ریکارڈ سطح کے قریب 92.35 پر پہنچ گیا۔

پیر کو گراوٹ نے روپے کو تاریخی کم ترین سطح کے قریب دھکیل دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تیل کے جھٹکے اور عالمی عدم استحکام کے درمیان ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں پر دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ روپے کی اس کمزوری کے پیچھے سب سے بڑی وجہ توانائی کی عالمی منڈی میں مچی کھلبلی ہے۔ پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمتوں میں 25 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا جو 114 ڈالر فی بیرل کو عبور کر گیا۔ گزشتہ دو ہفتوں میں خام تیل کی قیمتوں میں پہلے ہی تقریباً 50 فیصد اضافہ درج کیا جاچکا ہے۔

کمزور ہوتا ہوا روپیہ اور تیل کی بڑھتی قیمتوں سے ہندوستان کے درآمدی بل میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اگر یہ صورتحال طویل عرصے تک برقرار رہی تو پٹرول، ڈیزل اور نقل وحمل کے بڑھتے ہوئے اخراجات عام آدمی کی جیب پر مزید بوجھ ڈالیں گے۔ اس سے عام آدمی بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ ایران کے شامل ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ جنگ کی جوہ سے آبنائے ہرمز سے ہونے والی تیل کی سپلائی پوری طرح ٹھپ ہوسکتی ہے۔ یہ راہداری عالمی تیل سپلائی کے لیے سب سے اہم ’چوک پوائنٹ‘ ہے۔ اس کے علاوہ خلیجی ممالک کی جانب سے پیداوار میں کی گئی کمی نے بازار میں تیل کی قلت کو بڑھا دیا ہے۔

کرنسی تاجروں کے مطابق امریکہ-ایران تنازعہ کی وجہ سے عالمی سطح پرغیر یقینی کاماحول ہے جس سے محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر ڈالر کے مطالبے میں اضافہ ہوا ہے۔ نتیجتاً ڈالر کا انڈیکس 98 کا ہندسہ عبور کر گیا، جس سے ہندوستانی کرنسی پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھاری فروخت اور غیر ملکی سرمائے کے مسلسل اخراج نے بھی روپے کی گراوٹ میں اہم کردار ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

5 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार