• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

 بی ایل اوز کے ذریعہ  ضروری دستاویزات اور ثبوت فراہم کرنے کے لیے نوٹس بھیجے جا رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
in بہار
0
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر)کے عمل کے درمیان ایک اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ لسٹ سے مزید تین لاکھ نام  ووٹرزکے نام حذف ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن بی ایل اوز کے ذریعہ ووٹرز کو نوٹس بھیج رہا ہے۔ ضروری دستاویزات اور ثبوت فراہم کرنے کے لیے نوٹس بھیجے جا رہے ہیں۔

کہا جارہا  ہے کہ نوٹس ملنے کے بعد سات دن کا وقت دیا جائے گا۔ اس کے بعد ای آر او فیصلہ کرے گا۔ الیکشن کمیشن کو ان تین لاکھ ناموں پر شک ہے۔ جن اضلاع میں سب سے زیادہ ووٹروں کے ناموں پر شکوک و شبہات پیدا ہوئے ہیں وہ ہیں کشن گنج، مدھوبنی، پورنیہ، مغربی چمپارن، ارریہ اور سہرسہ۔ ان اضلاع میں بڑی تعداد میں ایسے ناموں کو نشان زد کیا گیا ہے، جن کی تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ ایس آئی آر کے عمل کے دوران تقریباً 65 لاکھ ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے پہلے ہی نکالے جا چکے ہیں۔ اب دوبارہ بڑے پیمانے پر فہرست سے ووٹرز کے نام نکالے جا سکتے ہیں۔ حتمی فہرست ہر نام کی جانچ اور تصدیق کے بعد جاری کی جائے گی۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی حق رائے دہندہ کو محروم نہیں رکھا جائے گا اور انہیں اپنی شناخت اور رہائش ثابت کرنے کے لیے کافی وقت دیا جائے گا۔

غور طلب ہے کہ بہار میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ بہار میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کی مہم ایک ماہ سے جاری ہے۔ اس کے بعد ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کیا گیا۔ یہ قدم ووٹر لسٹ کی پاکیزگی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اس پر بہت سیاست ہوئی۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کے کہنے پر کام کر رہا ہے۔ ووٹر لسٹ سے غریبوں کے نام نکالے جا رہے ہیں۔ راہل گاندھی اور تیجسوی یادو اس مہم کے خلاف بہار میں ووٹر ادھیکار یاترا کر رہے ہیں جس کا آج ۱۳واں دن ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

20 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार