• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

عصمت دری کا جھوٹا معاملہ درج کروانے والی خاتون کوعدالت نے جیل بھیجا

نشیلا پرساد کھلانے اور کمرے میں بند کر عصمت دری کرنے کا جھوٹاالزام لگایا تھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
عصمت دری کا جھوٹا معاملہ درج کروانے والی خاتون کوعدالت نے جیل بھیجا

بریلی : بریلی ضلع عدالت نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے عصمت دری کا جھوٹا معاملہ درج کروانے والی خاتون کو جیل بھیج دیا ہے۔دراصل 2019 میں راگھو نامی شخص کے خلاف ایک خاتون نے عصمت دری کا معاملہ درج کروایا تھا۔ اس بنیاد پر ملزم نے زیر غور قیدی کی شکل میں 4 سال 5 ماہ کی سزا کاٹی۔ اس دوران عدالت میں سماعت ہوئی اور عصمت دری کا الزام جھوٹا ثابت ہوا۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے بریلی کی ضلع عدالت نے جھوٹا معاملہ درج کرانے والی خاتون کے خلاف حکم صادر کر کہا کہ جتنے دن مبینہ ملزم نے جیل میں گزارے ہیں، اتنے ہی دن جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کو بھی جیل کی سزا کاٹنی ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 ستمبر 2019 میں بارہ دری تھانہ میں لڑکے پر اغوا اور عصمت دری کا معاملہ درج کرایا گیا تھا۔ پولیس نے لڑنے کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔ اس پورے معاملے میں لڑکی نے لڑکے پر نشیلا پرساد کھلانے اور دہلی لے جا کر کمرے میں بند کر عصمت دری کرنے کا الزام لگایا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ عدالت میں گواہی کے دوران لڑکی اپنے دعویٰ سے پیچھے ہٹ گئی، جس کے بعد عدالت نے لڑکے کو بے قصور قرار دیا۔
جب پورے معاملے کی حقیقت عدالت کے سامنے آئی تو عدالت نے نہ صرف لڑکے کو بے قصور قرار دیا، بلکہ لڑکی کے لیے جیل کی سزا بھی مقرر کر دی۔ ساتھ ہی عدالت نے لڑکی پر معاشی جرمانہ بھی لگایا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اگر لڑکا جیل کے باہر رہتا تو کام مزدوری کرتے ہوئے 4 سال 5 ماہ میں 5 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ رقم کما لیتا۔ اس لیے لڑکی سے یہ رقم وصول کر لڑکے کو دے دی جائے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو لڑکی کو 6 ماہ کی اضافی سزا بھی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
سعودی عرب کے شاہی محلات کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

8 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार