• Home
پیر, مارچ 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

وہ کانگریس میں شامل ہوتی ہیں تو ان کا شاندار استقبال کیاجائے گا۔ آندھراپردیش کانگریس کے سینئر لیدڑ کے وی پی رام چندر راوکا بیان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in قومی خبریں
0
وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

حیدرآباد: آندھراپردیش کانگریس کے سینئر لیدڑ کے وی پی رام چندر راو نے کہا ہے کہ وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے کانگریس میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ اگر وہ کانگریس میں شامل ہوتی ہیں تو ان کا شاندار استقبال کیاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی اور موجودہ حکومتوں کی غلطیوں کے ساتھ ساتھ اس تلگو ریاست سے مرکزی حکومت کے نامناسب رویہ کے سبب لوگ کانگریس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔وی پی رام چندر راو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ جلد ہی کانگریس پارٹی کا ایک مرتبہ پھر اس ریاست میں احیا ہوگا۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چندرابابو اور جگن کی نامناسب حکمرانی، آندھراپردیش تنظیم جدید قانون میں کئے گئے وعدوں کو عمل کرنے کے سلسلہ میں ان کی لاپرواہی سے آندھراپردیش کو مایوسی اور نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اے پی سے نامناسب رویہ اختیار کیا جا رہا ہے، یہ بات عوام جان چکے ہیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ کارکنوں کی مدد سے کانگریس کا احیا کیا جائے گا۔

(یو این آئی)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
شمالی ہندوستان کے لوگ مرطوب گرمی سے پریشان
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش
قومی خبریں

ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
مہاراشٹر حکومت کے اب گنےچنے دن -ریاست کو جلد ملے گا نیا وزیر اعلی: سنجے راوت

مہاراشٹر حکومت کے اب گنےچنے دن -ریاست کو جلد ملے گا نیا وزیر اعلی: سنجے راوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

5 گھنٹے ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem