• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

بیوی گونجا سنگھ سمیت تین ملزمان گرفتار-پھوپا سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
in بہار
0
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

اورنگ آباد: اورنگ آباد ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیوی نے اپنے عاشق اور حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ قتل کرنے کی سازش کی اور قتل کو انجام دیا۔نیوز پورٹل آج تک‘کے مطابق یہ واقعہ 24 جون کی رات نبی نگر تھانہ علاقے میں لمبوکھاپ موڑ کے قریب پیش آیا، جب پریانشو عرف چھوٹو کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے ایک ہفتے کے اندر قتل کا یہ کیس حل کرلیا ہے۔

اورنگ آباد کے ایس پی امبریش راہل نے اس قتل کیس کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ مقتول کی بیوی گونجا سنگھ کے اپنے حقیقی پھوپا جیون سنگھ کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ لیکن گونجا کی پریانشو سے شادی ہو گئی، جس کی وجہ سے ان کی محبت میں خلل پڑ گیا۔ اسی وجہ سے گونجا اور جیون نے مل کر پریانشو کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا۔

ایس پی کے مطابق جیون سنگھ نےپریانشو کو مارنے کے لیے شوٹروں کو پیسے دیے۔ 24 جون کی رات جب پریانشو موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں بروان واپس آ رہا تھا، گھات لگا کر بیٹھے ہوئے حملہ آوروں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

اس سنسنی خیز قتل کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) تشکیل دی گئی تھی۔ ٹیم نے تکنیکی تحقیقات کے تحت موبائل سی ڈی آر، سی سی ٹی وی فوٹیج اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر گونجا سنگھ، جے شنکر اور مکیش شرما کو گرفتار کیا۔ پوچھ گچھ کے دوران گونجا نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔

ایس پی نے کہا کہ قتل کی اس سازش میں ملوث دیگر مجرموں کی بھی نشاندہی کر لی گئی ہے اور انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس معاملے میں پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

10 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार