• Home
جمعہ, مئی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’تاج محل‘ فلم کے شریک پروڈیوسر ارشاد عالم سمیت 23 کے خلاف مقدمہ

زمین پر قبضہ کرنے، باؤنڈری وال توڑ کر چوری کرنے اور پیسے کے غبن سمیت مختلف دفعات کے تحت رپورٹ درج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2025
in قومی خبریں
0
’تاج محل‘ فلم کے شریک پروڈیوسر ارشاد عالم سمیت 23 کے خلاف مقدمہ

ممبئی:’تاج محل‘ فلم کے شریک پروڈیوسر اور ٹینری آپریٹر ارشاد عالم اور ان کے ساتھیوں سمیت 8 نامزد اور 15 نامعلوم سمیت 23 کے خلاف جاجمؤ پولیس نے رپورٹ درج کی ہے۔ ملزمان کے خلاف جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے زمین پر قبضہ کرنے، باؤنڈری وال توڑ کر چوری کرنے اور پیسے کے غبن سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل ارشاد عالم نے بھی فریق مخالف کے خلاف ایک رپورٹ درج کرائی تھی۔ رپورٹ میں ارشاد عالم نے الزام عائد کیا کہ وہ لوگ ان کے ٹینری میں توڑ پھوڑ کر کے اور فرضی دستاویز تیار کر کے ٹینری کی  زمین قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

جاجمؤ شیتل بازار کے رہنے والے 3 بھائیوں سید خالد کمال، عاصم کمال اور عرفی کمال کے مطابق انہوں نے ایس ڈی ایم سے زمین کی تصدیق کرا کر وراثت کی بنیاد پر عدالت میں داخل خارج کر دیا تھا۔ گزشتہ سال جون میں متاثرین نے زمین کا معاہدہ شیویندر بہادر سنگھ سے کیا۔ اس کی اطلاع ٹینری آپریٹر ارشاد عالم، ان کے ساتھی جاجمؤ اشرف آباد کے رہنے والے شعیب اںڈے والے، وسیم، ارشاد، ملک، فہد عرف گڈو، سمیر مولانا عرف صلاحو، میرپور کینٹ کے رہنے والے معراج اور رضوان کو ہوئی۔ اس کے بعد ملزموں نے متاثرین سے زمین کے سلسلے میں تنازعہ شروع کر دیا۔ وہیں متاثرین کو شیویندر بہادر سنگھ پر شک ہوا تو ان لوگوں نے معاہدہ ختم کرا دیا۔ الزام ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں ارشاد عالم سمیت ان کے ساتھی 15 نامعلوم لوگوں کے ساتھ آئے اور باؤنڈری وال توڑ دی۔ تقریباً 2 لاکھ روپے کا سامان بھی چوری کر لیا۔ وہاں پر موجود متاثرین کے ساتھیوں نے پولیس کو اطلاع دی تو سب بھاگ کھڑے ہوئے۔

الزام ہے کہ ارشاد عالم زمین کے فرضی دستاویزات بنا کر اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ متاثرین نے آئی جی آر ایس کے ذریعہ شکایت بھی کی تھی، لیکن کارروائی نہیں ہوئی۔ متاثرین کا کہنا ہے ہے کہ ارشاد عالم جبراً زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ ارشاد عالم نے زمین خریدنے والے شیویندر بہادر سنگھ کو بھی ڈرا کر اور فرضی دستاویز دکھا کر اس سے 15 اور 35 لاکھ روپے کا چیک بھی لے لیا۔ جاجمؤ پولیس اسٹیشن کے انچارج اجے پرکاش مشرا نے اس حوالے سے بتایا کہ ارشاد عالم اور ان کے ساتھیوں سمیت 8 نامزد اور 15 نامعلوم سمیت 23 کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔ جب کہ ارشاد عالم کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملے کے سلسلے میں پہلے ہی رپورٹ درج کرائی تھی، جس کی وجہ سے ملزموں نے ان پر فرضی مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
ہریانہ پیپر لیک معاملے میں  4 ڈی ایس پی سمیت 25 پولیس افسران اور ملازمین معطل

ہریانہ پیپر لیک معاملے میں 4 ڈی ایس پی سمیت 25 پولیس افسران اور ملازمین معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

10 گھنٹے ago
یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem