• Home
بدھ, ستمبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ارکان پارلیمنٹ کی معطلی جمہوریت کے لئے خطرناک: جماعت اسلامی ہند

نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے معطلی کو غیر منصفانہ اور جمہوریت کے خلاف قراردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
ارکان پارلیمنٹ کی معطلی جمہوریت کے لئے خطرناک: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 143ارکان کو معطل کرنا انتہائی تشویش کی بات ہے۔ یہ جمہوریت کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ یہ معطلی محض اس لئے عمل میں لائی گئی کہ ان ارکان نے وزیر داخلہ سے پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی حالیہ کوتاہیوں پر بیان دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ جماعت اسلامی ہند اس معطلی کو غیر منصفانہ اور جمہوریت مخالفت سمجھتی ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی“۔ یہ باتیں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ ” پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اور چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کو من مانی طور پر معطل کردینا، جمہوریت کے بنیادی اصولوں کو مجروح کرتا ہے۔ اس کے نتائج ہمارے آئینی اقدار کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔ جس پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لئے کوئی جگہ نہ ہو، وہ مطلق العنان اور فسطائی حکومتوں کی پہچان ہوتی ہے، ہمیں اس خطرناک سمت میں جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ کیونکہ اپوزیشن کے بغیر حکومت کا احتساب صفر ہوگا اور حکومت کے فیصلوں اور اقدامات پر کوئی سوال اٹھانے والا نہ ہوگا۔
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ ” اس سے تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ تقریباً پوری اپوزیشن کو سرمائی اجلاس کے لئے معطل کردینے کے بعد، پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے تمام بل ’بشمول کچھ سخت قوانین‘ بغیر کسی بحث کے منظور کرلئے جائیں گے۔ برسراقتدار کا یہ عمل اس کے اس دعوے کے خلاف جاتا ہے کہ ”وہ جمہوریت کی محافظ ہے“ اور یہ اس کی آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جماعت، حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کو منسوخ کرے اور تمام قانون سازوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ عوام کے وقار اور ایوان کے آداب کا خیال رکھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

Next Post
سہارنپور سےکانگریس کی ’یوپی جوڑو‘ یاترا کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

11 منٹس ago
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार