• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

سبکدوش افسران کی پنشن سے متعلق رخنات کو دور کرنے کے لیے 14 نومبر تک کی مہلت ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2024
in قومی خبریں
0
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

نئی دہلی :عدالت عظمیٰ نے آج ’وَن رینک، وَن پنشن‘ (او آر او پی) سے جڑے ایک معاملے پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ دراصل عدالت نے کچھ سال قبل ’وَن رینک، وَن پنشن‘ منصوبہ کے مطابق فوج سے سبکدوش ہوئے مستقل کپتانوں کو بقایہ ادائیگی کرنے کا حکم سنایا تھا۔ لیکن بقایہ پنشن پر سالوں تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا، جس کی وجہ سے سپریم کورٹ نے آج مرکز کو ڈانٹ لگائی۔ ساتھ ہی عدالت نے مرکزی حکومت پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ نے اس معاملے میں آج سماعت کی۔ بنچ نے سبکدوش افسران کی پنشن معاملے میں موجود سبھی رخنات کو دور کرنے کے لیے مرکز کو 14 نومبر تک کا وقت دیا ہے۔ یعنی ساڑھے تین مہینے میں مرکزی حکومت کو سبھی پیچیدگیوں کو ختم کر سبکدوش کپتانوں کو پنشن کی ادائیگی کا راستہ ہموار کرنا ہوگا۔ اس معاملے میں آئندہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے 25 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔
آج سماعت کے دوران بنچ نے واضح لفظوں میں کہا کہ مرکز نے گزشتہ حکم کی تعمیل نہیں کی، جس کے لیے اسے 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ یہ رقم فوج کے فلاح فنڈ میں جمع کی جائے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر 14 نومبر تک فیصلہ نہیں لیا گیا تو وہ سبکدوش مستقل کپتانوں کی 10 فیصد پنشن بڑھانے کی ہدایت جاری کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے تاریخ رقم کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

12 گھنٹے ago
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार