• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے تاریخ رقم کی

منو بھاکر ایک اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بن گئیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2024
in کھیل
0
پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے تاریخ رقم کی

پیرس: منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ دونوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں اوہ یہ جن اور لی وونو کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ہندوستانی جوڑی نے یہ میچ سخت مقابلہ کے بعد 16-10 سے جیتا۔ منو بھاکر ایک ہی اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
پیرس اولمپکس 2024 کے چوتھے روز شائقین کی نظریں ایک بار پھر منو بھاکر پر مرکوز تھیں۔ وہ آج (30 جولائی) 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم برانز میڈل میچ میں ہندوستان کے سربجوت سنگھ کے ساتھ کھیلنے آئی تھیں۔ اس سے قبل منو نے پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا، وہ یہ تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی شوٹر بنی تھیں۔ منو نے فائنل میں کل 221.7 پوائنٹس حاصل کئے تھے۔یہ موجودہ پیرس اولمپکس میں ہندوستان کا پہلا تمغہ بھی تھا۔ اس کے علاوہ اولمپک کی تاریخ میں شوٹنگ میں ہندوستان کا یہ پانچواں تمغہ تھا۔ تاہم آج منو نے ایک اور تمغہ جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی۔ اس کے ساتھ ہی اب انہوں نے شوٹنگ میں مجموعی تمغوں کی تعداد 6 کر دی ہے۔ سشیل کمار اور پی وی سندھو نے ضرور دو دو تمغے جیتے ہیں لیکن یہ تمغے مختلف اولمپک کھیلوں میں آئے تھے۔
اولمپک کی تاریخ میں شوٹنگ میں منو نے ہندوستان کا پانچواں تمغہ جیتا، اس سے پہلے راجیہ وردھن سنگھ راٹھوڑ (سلور میڈل، ایتھنز 2004)، ابھینو بندرا (گولڈ میڈل، بیجنگ اولمپکس 2008)، گگن نارنگ (کانسے کا تمغہ لندن اولمپکس 2012)، وجے کمار (سلور میڈل، لندن اولمپکس 2012) نے شوٹنگ میں تمغے جیتے تھے۔منو بھاکر کا یہ دوسرا اولمپکس ہے۔ اس نے آخری ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ڈیبیو کیا تھا لیکن 10 میٹر ایئر پسٹل کوالیفکیشن راؤنڈ کے دوران اس کا پسٹل خراب ہو گئی تھی، اس وجہ سے وہ پچھلی بار تمغہ نہیں جیت سکی تھیں لیکن اس بار مانو نے اپنی پوری طاقت دکھائی اور تمغے پر نشانہ لگایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیوپائے گئے

اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیوپائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

38 منٹس ago
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

59 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem