• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

ہر ووٹر کو گنتی فارم (انیومریشن فارم) کی دو کاپیاں دی جائیں گی۔ ووٹر ایک کاپی بطور رسید اپنے پاس رکھیں گے، جبکہ دوسری کو پُر کر کے بی ایل او کو واپس کرنی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
in قومی خبریں
0
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

قومی راجدھانی دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل آج (منگل) سے شروع ہو رہا ہے۔ اس کے تحت 13,033 بوتھ لیول آفیسر بی ایل او گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق کریں گے۔ یہ مہم 29 جولائی تک جاری رہے گی۔ دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) اشوک کمار نے بتایا کہ اس وقت دہلی میں 1.45 کروڑ ووٹرز ہیں۔ ان میں 77.11 لاکھ مرد، 67.98 لاکھ خواتین اور 1,024 تیسری صنف کے ووٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 76,155 معذور ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ وہیں 18 سے 19 سال عمر کے 3 لاکھ 29 ہزار 130 ​​نوجوان ووٹرز ہیں جبکہ 100 سال سے زیادہ عمر کے 192 ووٹرز فہرست میں درج ہیں۔

سی ای او نے بتایا کہ خصوصی نظرثانی کے دوران ہر ووٹر کو گنتی فارم (انیومریشن فارم) کی دو کاپیاں دی جائیں گی۔ ووٹر ایک کاپی بطور رسید اپنے پاس رکھیں گے، جبکہ دوسری کو پُر کر کے بی ایل او کو واپس کرنی ہوگی۔ ووٹر اگر چاہیں تو یہ تفصیلات آن لائن بھی جمع کر سکتے ہیں۔ سی ای او نے کہا کہ اگر کوئی گھر مقفل پایا جاتا ہے تو متعلقہ بی ایل او کم از کم 3 بار جائے گا تاکہ کوئی اہل ووٹر چھوٹ نہ جائے۔ ڈور ٹو ڈور سروے 29 جولائی تک مکمل کر لیا جائے گا۔

اشوک کمار نے کہا کہ حالیہ تجاوزات مخالف کارروائی کے دوران جن لوگوں کے مکان گرائے گئے ہیں، ان کے ووٹر رجسٹریشن سے متعلق معاملوں کو الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھایا جائے گا۔ دہلی میں 7 لوک سبھا اور 70 اسمبلی حلقوں کے لیے کل 13,033 پولنگ بوتھ ہیں۔ خصوصی نظر ثانی کے بعد مسودہ ووٹر لسٹ 5 اگست کو شائع کی جائے گی۔ ووٹر اور سیاسی جماعتیں 5 اگست سے 4 ستمبر تک دعوے اور اعتراضات جمع کرا سکیں گی۔ ان کا تصفیہ 3 اکتوبر تک کیا جائے گا اور حتمی ووٹر لسٹ 7 اکتوبر کو شائع کی جائے گی۔

ایس آئی آر شیڈول کے مطابق 30 جون کو گھر گھر تصدیقی مہم کا آغاز ہو رہا ہے جبکہ 29 جولائی کو سروے مکمل کیا جائے گا۔ اسی طرح 5 اگست کو ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع کیا جائے گا اور 5 اگست سے 4 ستمبر کے درمیان دعوے اور اعتراضات داخل کئے جا سکیں گے۔ وہیں 3  اکتوبر کو دعوے اور اعتراضات کو حل کیا جائے گا اور اس کے بعد 7 اکتوبر کو حتمی ووٹر لسٹ شائع کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

15 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार