• Home
بدھ, ستمبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فحش مواد کو لے کر سپریم کورٹ سخت

مرکزی حکومت، سوشل میڈیا اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمس کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2025
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی :سوشل میڈیا اور او ٹی ٹی پر فحش مواد پر پابندی لگانے کے لیے لمبے وقت سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اسے لے کر سپریم کورٹ میں بھی عرضی دائر کی گئی تھی جس پر آج عدالت نے سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی حکومت سمیت کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت کے علاوہ نیٹ فلکس، اُلّو ڈیجیٹل لمیٹڈ، آلٹ بالاجی، ایکس (ٹوئیٹر)، میٹا پلیٹ فارم اور گوگل کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔عدالت نے سماعت کے دوران یہ نشانزد کیا کہ او ٹی ٹی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر ’سماجی ذمہ داری‘ کا اہم فریضہ ہے کہ وہ عوام کے سامنے قابل اعتراض مواد دستیاب ہونے کے مسئلہ کا حل کریں۔ سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے عرضی پر غور کرتے ہوئے تبصرہ کیا، ’’یہ عرضی او ٹی ٹی پلیٹ فارمس اور سوشل میدیا پر قابل اعتراض، فحش اور غیر مہذب مواد سے متعلق اہم معاملہ اٹھاتی ہے۔

واضح رہے کہ سابق انفارمیشن کمشنر اُدئے ماہورکر سمیت کچھ لوگوں نے فحش مواد (کنٹینٹ) کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت سے نیشنل کنٹینٹ کنٹرول اتھاریٹی (NCCO) کی تشکیل کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔ ساتھ ہی عرضی دہندگان کا کہنا ہے کہ سبھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمس پر فحاشی کو روکنے کے لیے رہنما اصول طے کیے جائیں۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے مرکزی حکومت کا موقف پیش کیا۔ انہوں نے دلیل دیتے ہوئے کہا، ’’حکومت اس عرضی کو دوسری صورت میں نہیں لے رہی ہے۔ میری فکر اس بات کو لے کر ہے کہ بچے بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ان پروگرام کی زبان نہ صرف فحش ہے بلکہ  بُری طرح بگڑی ہوئی ہے۔ دو مرد بھی اسے ایک ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے۔ صرف یہ شرط لگائی گئی ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر والے کے مواد ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بچوں کی پہنچ اس مواد تک نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

بائک سے ٹکرانے کے بعد وَین کنویں میں گری، 12 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

9 گھنٹے ago
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार