• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ’’آپ اس طرح ناجائز قبضہ کیسے کر سکتے ہیں؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2024
in قومی خبریں
0
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

سپریم کورٹ نے دہلی واقع ڈیفنس کالونی میں موجود ایک مقبرہ پر آر ڈبلیو اے (ریسیڈنٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن) کے ناجائز قبضہ معاملہ میں آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے شیخ علی کی گمتی والے مقبرہ معاملہ میں داخل ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آر ڈبلیو اے کو پھٹکار لگائی اور کہا کہ ’’آپ اس طرح ناجائز قبضہ کیسے کر سکتے ہیں؟‘‘

اس معاملے میں عدالت نے اگست ماہ میں سی بی آئی کو جانچ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ سی بی آئی نے عدالت کو اپنی رپورٹ سونپ دی جس کو دیکھنے کے بعد جسٹس سدھانشو دھولیا اور جسٹس احسان الدین امان اللہ کی بنچ نے اس معاملے پر سماعت آگے بڑھائی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے آر ڈبلیو اے سے کہا کہ ’’آپ کی اس مقبرہ میں داخل ہونے کی ہمت کیسے ہوئی؟‘‘ جواب میں آر ڈبلیو اے کے وکیل نے کہا کہ ’’ہم وہاں دہائیوں سے تھے۔‘‘ اس پر جسٹس امان اللہ نے کہا کہ ’’اس کی منظوری نہیں دی جا سکتی۔‘‘ پھر جواب میں آر ڈبلیو اے کے وکیل نے کہا کہ ’’ہم نہیں ہوں گے تو غیر سماجی عناصر وہاں آئیں گے۔‘‘ یہ سن کر جسٹس دھولیا نے کہا کہ ’’آپ تو انگریز حاکموں کی طرح بول رہے ہیں۔‘‘قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ میں داخل عرضی میں کہا گیا تھا کہ دہلی کا شہری بلدیہ مقبرہ کے ارد گرد موجود زمین پر شاپنگ پلازہ اور ملٹی لیول کار پارکنگ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسی کے بعد اپریل میں اے ایس آئی اور حکومت نے عدالت کو بتایا کہ انھوں نے کبھی بھی ڈی سی ڈبلیو اے کو مقبرہ الاٹ نہیں کیا تھا۔ اس معاملے میں عدالت نے اے ایس آئی سے بھی سوال پوچھا کہ اے ایس آئی نے کس طرح ناجائز قبضہ کے لیے ڈی سی ڈبلیو اے کو اجازت دی۔ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ آپ 700 سال قدیم مقبرہ کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ ڈی سی ڈبلیو اے کے ناجائز قبضہ سے مقبرہ کو ہوئے نقصان کے بارے میں جانچ کے لیے ایکسپرٹ کی تقرری کی جائے گی

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کیا جا سکتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

5 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार