• Home
منگل, فروری 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے 450 پیڑ کاٹنے والے پر لگایا 4.5 کروڑ کا جرمانہ

پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی انسان کے قتل سے بھی بُرا کام ہے کیونکہ ان پیڑوں کے دوبارہ بننے میں 100 سال تک کا وقت لگ سکتا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2025
in قومی خبریں
0
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

نئی دہلی : ماحولیات کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سپریم کورٹ نے سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔ منگل کو ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا کہ غیر قانونی طور سے پیڑ کاٹنے والے لوگوں کے لیے کوئی رحم نہیں دکھانی چاہیے۔ عدالت نے اس معاملے میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے غیر قانونی طور سے کاٹے گئے ہر پیڑ کے لیے ایک لاکھ روپے کا جرمانہ لگانے کی منظوری دی۔ سپریم کورٹ نے اس دوران یہ بھی تبصرہ کیا کہ بڑی تعداد میں پیڑوں کی کٹائی انسان کے قتل سے بھی بُرا کام ہے کیونکہ ان پیڑوں کے دوبارہ بننے میں کم سے کم 100 سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجول بھوئیاں کی بنچ نے یہ حکم دیا اور اس معاملے میں ملزم شنکر اگروال کے ذریعہ 450 پیڑوں کو کاٹنے کے واقعہ کو لے کر تعزیری کارروائی کی اور فی پیڑ کی کٹائی پر ایک لاکھ کا جرمانہ لگایا۔ اس طرح شنکر اگروال پر 450 پیڑوں کی کٹائی پر فی پیڑ 1 لاکھ روپے کےحساب سے 4.5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ غیر قانونی طور سے پیڑ کاٹنے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے کیونکہ یہ نہ صرف قدرتی وسائل کو نقصان پہنچانا ہے بلکہ ماحولیات اور حیاتیاتی تنوع کے لیے بھی خطرہ پیدا کرتا ہے۔

عدالت نے سینٹرل امپاورڈ کمیٹی (سی ای سی) کی رپورٹ کو منظور کیا، جس میں شنکر اگروال پر 450 پیڑوں کی کٹائی کے لیے ایک لاکھ روپے فی پیڑ جرمانہ لگانے کا سجھاؤ دیا گیا تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ 450 پیڑ گزشتہ 18 ستمبر کی رات کو کاٹے گئے تھے جن میں سے 422 پیڑ نجی زمین ‘ڈالمیا فارم’ پر تھے۔ جبکہ 32 پیڑ سڑک کنارے واقع محفوظ جنگلاتی علاقے ہیں۔

ملزم کے لیے سینئر وکیل مکل روہتگی نے عدالت سے جرمانہ کی رقم کرنے کی اپیل کی اور یہ بھی کہا کہ ان کا موکل اس غلطی کو قبول کرتا ہے اور اس نے معافی بھی مانگی ہے۔ روہتگی نے یہ بھی تجویز دی کہ شنکر اگروال کو کٹے ہوئے پیڑوں کی جگہ پرنئے پیڑ لگانے کی اجازت دی جائے۔ حالانکہ عدالت نے جرمانہ کی رقم میں کوئی چھوٹ نہیں دی اور انہیں نزدیکی علاقے میں پیڑ لگانے کو اجازت دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا
قومی خبریں

روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
Next Post
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گھر میں کام دینے کا لالچ دے کر 15.14 لاکھ روپے اڑا لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

1 دن ago
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem