• Home
جمعرات, جولائی 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

واقعہ کے حوالے سے عقیدت مندوں اور انتظامیہ کے درمیان مسلسل بحث ہو رہی ہے لیکن اب تک موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
in ریاستی خبریں
0
سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے  خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

 راجستھان میں سادھوی پریم بائیسا کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ اس دوران مقامی لوگوں، عقیدت مندوں اور انتظامیہ کے درمیان اس واقعہ کے حوالے سے مسلسل بحث ہو رہی ہے لیکن اب تک موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔ پولیس اسے قدرتی موت قرار دے کر تحقیقات کر رہی ہے جبکہ اہل خانہ اور حامی اسے مشتبہ قرار دے رہے ہیں۔ سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ای آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔

جودھ پور کے پولیس کمشنر اوم پرکاش نے ’آج تک‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ معاملے کی تمام ممکنہ زاویوں سے جانچ کی جا رہی ہے۔ وسرا اور پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی پولیس کو نہیں سونپی گئی ہے۔ اس معاملے میں سب سے بڑا سوال کمپاؤنڈردیوی سنگھ راج پروہت کے کردار کے حوالے سے اُٹھ رہا ہے جو اطلاعات کے مطابق سادھوی کے والد ویرم ناتھ کو پہلے سے جانتا تھا۔ ’آج تک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ دیوی سنگھ راج پروہت نے سادھوی پریم بائیسا کو ایک نہیں بلکہ کئی انجیکشن لگائے، جس کے بعد ان کی حالت خراب ہونے لگی۔

جودھ پور کے سرکاری اسپتال متھراداس ماتھر اسپتال میں جہاں پروہت کام کرتا تھا، کے اسٹاف کے مطابق راج پروہت صبح کی شفٹ میں آتا تھا لیکن اس کے پچھلے ریکارڈ (سابقہ ​​واقعات) کے بارے میں انہیں زیادہ معلومات نہیں تھی۔ ذرائع کے مطابق جب سادھوی پریم بائیسا کو پریکشا اسپتال لے جایا جا رہا تھا، تب سریش نامی شخص ان کے ساتھ گاڑی میں موجود تھا جس نے انہیں سی پی آردیا۔ بدھ کو ہوئی سادھوی کی موت کے بعد کئی سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔ سادھوی پریم بائیسا کو ان کے والد ویرم ناتھ اور سریش آشرم سے جودھ پور کے ایک نجی اسپتال لے کر پہنچے تھے۔ پریکشا اسپتال کے ڈاکٹر پروین جین نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری
ریاستی خبریں

آسام میں سیلاب سے 10.6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
Next Post
پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

6 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार