• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے طلبہ نے ایک دوسرے پر تشدد اور اشتعال انگیزی کا الزام لگایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
 جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں طلبہ یونین کے انتخابات سے قبل منعقد جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) کے دوران ہوئے تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ اس واقعے کے بعد بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے طلبہ نے ایک دوسرے پر تشدد اور اشتعال انگیزی کا الزام لگایا ہے۔’آج تک‘ کی خبر کے مطابق وسنت کنج نارتھ  پولیس اسٹیشن میں درج ایک معاملے میں پولیس نے جے این یو ایس یو کے کئی عہدیداروں کو حراست میں لیا ہے-تحقیقات کے دوران 6 ملزمین نتیش کمار، منیشا، منتہا فاطمہ، منیکانت پٹیل، برتی کار اور سوریہ مجمدار کو حراست میں لیا گیا اور بعد میں سبھی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ باقی طلباء کو دہلی پولیس ایکٹ کی دفعہ 65 کے تحت حراست میں لیا گیا ہے اور طبی معائنے کے بعد انہیں ان کے پروفیسرز کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بعد ازاں ہفتے کے روز طلباء اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ ہوگئی۔ یہ تصادم اس وقت ہوا جب طلباء ویسٹ گیٹ کے قریب پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ صورتحال بگڑنے پر پولیس نے 28 طلباء کو حراست میں لے لیا جن میں 19 لڑکے اور 9 لڑکیاں شامل ہیں۔

’اے بی پی‘ کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کی شام تقریباً 6 بجے پیش آیا۔ طلباء کی بڑی تعداد انتظامی فیصلوں اور تادیبی کارروائی کے خلاف احتجاجی مارچ کر رہی تھی۔ جب طلباء نے کیمپس کے ویسٹ گیٹ سے باہر نکلنے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں روکنے کے لیے بیریکیڈ لگا دیئے۔ اس کے بعد طلباء نے ان رکاوٹوں کو ہٹانے کی کوشش کی جس سے دونوں فریقوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کئی بار طلباء کو سمجھانے کی کوششیں کی گئی لیکن انہوں نے ہدایات کو نظر انداز کیا اور آگے بڑھتے رہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس کو کارروائی کرنی پڑی۔ اس دوران ہوئے تصادم میں 6 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے ہیں جن میں چار مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ سبھی کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع
قومی خبریں

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

ستمبر 6, 2026
Next Post
گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

56 منٹس ago
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार