• Home
بدھ, دسمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جناب! من کی بات تو وزیر اعظم مودی کرتے ہیں، میں تو دل کی بات کرتا ہوں۔کھڑگے

راجیہ سبھا میں دھنکھر اور کھڑگے کے درمیان دل کی بات اور من کی بات کو لیکر مختصر مگر دلچسپ بحث ہوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in قومی خبریں
0
جناب! من کی بات تو وزیر اعظم مودی کرتے ہیں، میں تو دل کی بات کرتا ہوں۔کھڑگے

نئی دہلی : آج راجیہ سبھا میں چیئر مین جگدیپ دھنکھر اور اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کے درمیان دل کی بات اور من کی بات کے تعلق سے ایک مختصر لیکن دلچسپ بحث ہوئی۔ملکارجن کھڑگے ان ارکان پارلیمنٹ کی الوداعی تقریر کے لیے کھڑے ہوئے جن کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔ اس دوران کھڑگے نے کہا کہ بہت سے ارکان پارلیمنٹ کو اپنے حلقے، ریاست یا ‘دل کی بات کہنے کا موقع نہیں ملتا۔ کھڑگے کو ٹوکتے ہوئے چیئرمین نے کہا کہ ‘دل کی بات یا ‘من کی بات دونوں کہنے کا موقع ہونا چاہیے۔ اس سے پہلے کہ چیئرمین اپنی تقریر مکمل کر پاتے، کھڑگے نے کہا کہ نہیں جناب، ‘من کی بات تو وزیر اعظم مودی کرتے ہیں، میں تو ‘دل کی بات کرتا ہوں۔
اس پر چیئرمین نے کھڑگے سے کہا کہ چلئے اجلاس کا یہ مرحلہ ‘من کی بات دل سے ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے چیئرمین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں دل الگ ہے اور من الگ ہے۔ کھڑگے کا جواب سننے کے بعد چیئر مین مسکرائے اور کہا کہ کبھی تو ؎آپ مجھے پوائنٹ سکور کرنے کا موقع دیں۔ اس کے جواب میں، کھرگے نے کہا ’’آپ ہمیشہ اسکور کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی جب منی پور جیسے مسائل آتے ہیں، تو وہ ہمیں آپ سے ذرا مختلف کر دیتے ہیں۔ آپ ادھر (حزب اقتدار) کی جانب زیادہ دیکھتے ہیں اور ادھر (حزب اختلاف کی جانب زیادہ نہیں دیکھتے۔
قبل ازیں چیئرمین نے ملکارجن کھرگے کی تعریف کی اور کہا کہ کھرگے ایوان میں وہ شخص ہیں جن سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ملکارجن کھرگے نے ارکان پارلیمنٹ اور لیڈروں کے لیے لفظ ریٹائرمنٹ کے استعمال پر بھی اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ارکان پارلیمنٹ اس ایوان کو الوداع ضرور کرتے ہیں لیکن کوئی لیڈر کبھی ریٹائر نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ’ہم سرکاری ملازم نہیں جو 60 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے کر آرام کریں گے۔
کھڑگے نے مزید کہا ’’مانسون اجلاس کا یہ آخری دن ہے، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آج جلد مائیک بند نہ کریں۔ اس ایوان میں بہت سے لوگوں کو معطل کیا گیا ہے، استحقاق کمیٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ کھرگے نے لوک سبھا سے ادھیر رنجن چودھری کی معطلی کا مسئلہ بھی اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ادھیر رنجن چودھری کو لوک سبھا میں معطل کیا گیا ہے، یہ ٹھیک نہیں ہے، ہمیں جمہوریت کی حفاظت کرنی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار
قومی خبریں

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر
قومی خبریں

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات
قومی خبریں

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی
قومی خبریں

ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
گٹکھا اور پان مسالہ کی صنعت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بل پیش کرنےکی تیّاری
قومی خبریں

گٹکھا اور پان مسالہ کی صنعت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بل پیش کرنےکی تیّاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر
قومی خبریں

درگاہ علاقے سےغیر قانونی قبضے ہٹائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2025
Next Post
فلم اداکارہ اور سابق ایم پی جیا پردا کو 6 ماہ قید کی سزا

فلم اداکارہ اور سابق ایم پی جیا پردا کو 6 ماہ قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

21 گھنٹے ago
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem