• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 

عام انتخابات میں عوامی لیگ نے 70 فیصد سے زیادہ نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کرلی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2024
in عالمی خبریں
0
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی حکمراں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ (اے ایل) پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں 70 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں حاصل کر کے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار ملک کا اقتدار حاصل کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن (ای سی ) حکام نے ابتدائی طور پر اتوار کو دیر گئے تقریباً 290 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا تھا لیکن اب پوری سیٹوں کا اعلان ہو گیا ہے۔بنگلہ دیش میں اتوار کو 299 ارکان پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے عام انتخابات ہوئے۔ تین سو رکنی پارلیمنٹ کے انتخاب میں ایک امیدوار کی موت کے باعث ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔عوامی لیگ نے 299 میں سے 216 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ آزاد امیدواروں نے 52 اور جاتیہ پارٹی نے 11 سیٹیں جیتی ہیں۔ عوامی لیگ کو مکمل اکثریت مل گئی ہے۔حکمران جماعت عوامی لیگ پارٹی کے 260 سے زائد امیدواروں نے قومی انتخابات میں حصہ لیا۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ووٹروں نے ملک بھر میں 42 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے ووٹ ڈالے ۔
غیر ملکی انتخابی مشاہدبھی اتوار کی صبح سے ہی مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر آزادانہ گھوم رہے تھے۔ پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کرنے کے بعد، کچھ غیر ملکی مشاہدین نے انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ، پرامن، کامیاب اور قانونی قرار دیا۔بنگلہ دیش میں اگر کوئی پارٹی پارلیمنٹ میں کل 151 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ حکومت بنا سکتی ہے۔حکمران عوامی لیگ پارٹی 2009 میں بھاری اکثریت سے انتخابی کامیابی کے ساتھ اقتدار میں آئی اور 2014 میں اپنی دوسری مدت اور 2018 میں تیسری مدت مکمل کی۔جنوبی ایشیائی ملک میں تقریباً 12 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔عوامی لیگ کی سربراہ اور وزیر اعظم حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج پولنگ اسٹیشن پر صبح 8:03 بجے کے قریب اپنا ووٹ ڈالا تھا۔ووٹنگ کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
رام چترترا مانس جلانےکا معاملہ: الہ آباد ہائی کورٹ میں ملزمین کی درخواست خارج

رام چترترا مانس جلانےکا معاملہ: الہ آباد ہائی کورٹ میں ملزمین کی درخواست خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

22 منٹس ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem