• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

کشن گنج سے سویٹی سنگھ، بن منکھی سے کرشن کمار رشی، پورنیہ سے وجے کھیمکا، کٹیہار سے تارکشور پرساداور کوڑھا سے کویتا دیوی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
in بہار
0
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
 پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی پہلی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 71 اسمبلی حلقوں کے امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ اس فہرست میں کئی پرانے اور تجربہ کار لیڈروں کے ٹکٹ کاٹ دیے گئے ہیں اور کئی نئے چہروں کو موقع دیا گیا ہے۔ پہلی فہرست میں صرف 9 خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے، اس کے علاوہ، 4 شیڈول کاسٹ (ایس سی) اور ایک شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) امیدوار کو بھی شامل کیا ہے۔

بی جے پی کی پہلی فہرست میں نائب وزرائے اعلیٰ وجے کمار سنہا اور سمراٹ چودھری کے نام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بیتیا سے رینو دیوی، رکسول سے پرمود کمار سنہا، پپرا سے شیام بابو پرساد یادو، مدھوبن سے رانا رندھیر سنگھ، موتیہاری سے پرمود کمار، ڈھاکا سے پون جیسوال، ریگا سے بیدیاناتھ پرساد، بتھناہا سے انل کمار رام اور پریہار سے گایتری دیوی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

اسی طرح، سیتامڑھی سے سنیل کمار پنٹو، بینی پتٹی سے ونود نارائن جھا، کھجولی سے ارون شنکر پرساد، بسفی سے ہری بھوشن ٹھاکر بچول، راج نگر سے سوجیت پاسوان، جھنجار پور سے نتیش مشرا، چھاتاپور سے نیرج سنگھ ببلو، نرپت گنج سے دیونتی یادو، فاربیس گنج سے ودیا ساگر کیسری اور سِکٹی سے وجے کمار منڈل کو بھی امیدوار بنایا گیا ہے۔

کشن گنج سے سویٹی سنگھ، بن منکھی سے کرشن کمار رشی، پورنیہ سے وجے کھیمکا، کٹیہار سے تارکشور پرساد، پران پور سے نِشا سنگھ اور کوڑھا سے کویتا دیوی بھی میدان میں ہیں۔ اس کے علاوہ، سہرسا سے آلوک رنجن جھا، گورا بورام سے سوجیت سنگھ، دربھنگا سے سنجیو سراوگی، کیوٹی سے مراری موہن جھا، جالے سے جیوش کمار مشرا، اورائی سے رما نشاد، کڑھنی سے کیدار پرساد گپتا، بروراج سے ارون سنگھ، صاحب گنج سے راجو کمار سنگھ اور بیکنٹھ پور سے مِتھیلش تیواری کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔

سیوان سے منگل پانڈے، دروندا سے کرن جیت سنگھ، گوریا کوٹھی سے دیویش کانت سنگھ، ترایا سے جنک سنگھ، امانور سے کرشن کمار منتو، حاجی پور سے اودھیش سنگھ، لال گنج سے سنجیو کمار سنگھ، پاتے پور سے لکھندر کمار روشن، محی الدین دین نگر سے راجیش کمار سنگھ، بچھواڑا سے سریندر مہتا، تیگھڑا سے رجنیش کمار اور بیگوسرائے سے کندن کمار کو بھی بی جے پی نے امیدوار بنایا ہے۔

پارٹی نے بھاگلپور سے روہت پانڈے، بانکا سے رام ناریان منڈل، کٹوریا سے پورن لال ٹوڈو، تاراپور سے سمراٹ چودھری، منگیر سے کمار پرنئے، لکھی سرائے سے وجے کمار سنہا، بہار شریف سے سنیل کمار، دیگھا سے سنجیو چورسیا، بانکی پور سے نِتِن نبین، کمہارار سے سنجیو گپتا، پٹنہ صاحب سے رتنیش کشواہا اور داناپور سے رام کرپال یادو کو بھی میدان میں اتارا ہے۔

گیا شہر سے ایک بار پھر پریم کمار کو امیدوار بنایا گیا ہے جبکہ وزیر گنج سے ویرندر سنگھ، ہیسوا سے انل سنگھ وارث علی گنج سے ارونا دیوی اور جمُوئی سے شریسی سنگھ انتخابی میدان میں ہیں۔ غورطلب ہے کہ بی جے پی کو این ڈی اے میں 101 نشستیں ملی ہیں اور ان میں سے فی الحال 71 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان

ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

2 گھنٹے ago
مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार