• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بوکارو میں سلامتی دستوں نے 8 نکسلیوں کو مار گرایا

مارے گئے نکسلیوں میں ایک کروڑ روپے کا انعامی وویک دستے بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2025
in ریاستی خبریں
0
چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

بوکارو:جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع کے لُگو پہاڑ کے دامن میں پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیم کے ساتھ نکسلیوں کا زبردست تصادم چل رہا ہے۔ اس تصادم میں اب تک 8 نکسلیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ سلامتی دستوں کی ٹیم کی قیادت کوئلہ علاقے کے ڈی آئی جی سریندر کمار جھا، ایس پی منوج سورگیاری سمیت دیگر افسران کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مارے گئے نکسلیوں میں ایک کروڑ روپے کا انعامی وویک دستے بھی شامل ہے۔ جائے وقوع سے ایک انساس رائفل اور ایک سیلف لوڈنگ رائفل برآمد کی گئی ہے۔ پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے اور رک رک گولی باری ہو رہی ہے۔ بوکارو کے للپنیا تھانہ حلقہ کے منڈا ٹولی و سوسو کے نزدیک یہ تصادم پیر کی صبح شروع ہوا۔ سرچ آپریشن کے ساتھ ساتھ مارے گئے نکسلیوں کی شناخت بھی کی جا رہی ہے۔

افسروں نے بتایا کہ 209 کمانڈو بٹالین فار ریزولیوٹ ایکشن (کوبرا) کے جوانوں نے مہم شروع کی جس میں دو نکسلی مارے گئے اور دو انساس رائفل، ایک سیلف لوڈنگ رائفل (ایس ایل آر) اور ایک پستول ضبط کی گئی۔ افسروں کے مطابق تصادم میں کسی بھی پولیس اہلکار یا جوان کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔ کوبرا سی آر پی ایف کی خاص یونٹ ہے جو جنگلی جنگ سے متعلق حکمت عملی میں مہارت کے لیے جانی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 22 جنوری کو بھی بوکارو میں پولیس اور ماؤوادیوں کے درمیان مڈبھیڑ ہوئی تھی جس میں دو نکسلی مارے گئے تھے۔ مارے گئے نکسلیوں کی شناخت منوج باسکی اور گرفتار 15 لاکھ کے انعامی نکسلی کی اہلیہ شانتی دیوی کے طور پر ہوئی تھی۔ دراصل 20 جنوری کو 15 لاکھ کے انعامی نکسلی کو پولیس نے چندر پورہ سے گرفتار کیا تھا۔ اسی سے حاصل انپٹ کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

کشی نگر میں خوفناک سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

8 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार