• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سنبھل تشدد: اے ایس پی سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کا حکم

یامین نامی شہری کی عرضی پرچیف جوڈیشل مجسٹریٹ وبھانشو سدھیر کی عدالت نے اہم قدم اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
in اتر پردیش
0
مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم میں سنبھل میں 4 افراد جاں بحق

سنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نومبر 2024 کے دوران پیش آئے تشدد کے معاملے میں عدالت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ وبھانشو سدھیر کی عدالت نے منگل کے روز اُس وقت کے سرکل آفیسر سنبھل انوج چودھری اور دیگر 11 پولیس اہلکاروں کے خلاف تعزیری دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی۔

یہ حکم یامین نامی شہری کی عرضی پر دیا گیا ہے، جن کے مطابق اُن کے 24 سالہ بیٹے عالم کو پولیس فائرنگ میں گولی لگی تھی۔ یامین، جو تھانہ نخاسہ علاقے کے محلہ کھگّو سرائے انجمن کے رہنے والے ہیں، نے 6 فروری 2025 کو عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں بتایا گیا کہ 24 نومبر 2024 کو ان کا بیٹا عالم گھر سے رسک (ٹوسٹ) فروخت کرنے نکلا تھا اور شاہی جامع مسجد کے علاقے میں پہنچنے پر پولیس نے اس پر گولی چلا دی۔

عرضی میں الزام لگایا گیا کہ فائرنگ بلا اشتعال کی گئی اور تشدد پر قابو پانے کے نام پر ایک بے قصور نوجوان کو نشانہ بنایا گیا۔ یامین کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے نہ صرف مناسب جانچ نہیں کی بلکہ زخمی نوجوان کو بروقت اسپتال پہنچانے میں بھی لاپرواہی برتی گئی، جس کے باعث اس کی حالت مزید بگڑ گئی۔

درخواست میں اُس وقت کے سی او سنبھل انوج چودھری، سنبھل کوتوالی کے انسپکٹر انوج تومر سمیت کل 12 پولیس اہلکاروں کو نامزد ملزم بنایا گیا تھا۔ عدالت میں 9 جنوری 2026 کو اس معاملے کی سماعت ہوئی، جس کے بعد تمام دلائل اور دستیاب مواد پر غور کرتے ہوئے عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم صادر کیا۔انوج چودھری واقعے کے وقت سنبھل میں سرکل آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے اور اس وقت فیروزآباد میں اے ایس پی دیہی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

اکتوبر 1, 2026
لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

59 منٹس ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार