• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

حادثے میں دیوریا کے لار تھانہ علاقے کے لَکھورا کے رہنے والے نتیا پرجاپتی (22)، عرفان انصاری (20) اور انیکیت (24) کی موقع پر ہی موت ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
in اتر پردیش
0
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

پوروانچل ایکسپریس وے پر بدھ کی صبح ایک دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑیوں کی موت ہو گئی، جبکہ 3 دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ حادثہ ایکسپریس وے کے مائل اسٹون 97.500 کے قریب صبح تقریباً پانچ بجے پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ارٹیگا کار میں 6 افراد سوار تھے۔ سبھی لوگ لکھنؤ میں ٹینس ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد دیوریا واپس لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران تیز رفتار کار آگے چل رہے ایک ٹرک کے پیچھے جا گھسی۔ ٹکر اتنی زوردار تھی کہ کار بری طرح تباہ ہو گئی۔

حادثے میں دیوریا کے لار تھانہ علاقے کے لَکھورا کے رہنے والے نتیا پرجاپتی (22)، عرفان انصاری (20) اور انیکیت (24) کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں پیشہ ور ٹینس کھلاڑی تھے اور لکھنؤ میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے بعد اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔ زخمی جینتو شرما کے مطابق سفر کے دوران سبھی لوگ سو رہے تھے۔ اسی وجہ سے اچانک ہوئی ٹکر کے بارے میں کسی کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔

حادثے میں کار سوار آنند یادو (23)، تیر بزرگ باشندہ راجو (22) اور مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے جمونی باشندہ جناردن کے بیٹے جینتو شرما (30) شدید زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی یوپیڈا کے حفاظتی اہلکار اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ کار میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالنے کے لیے راحت رسانی کا کام شروع کیا گیا۔ اس کے بعد زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے کمار گنج میں واقع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد تینوں زخمیوں کو میڈیکل کالج درشن نگر ریفر کر دیا گیا۔ اسپتال پہنچ کر چوکی انچارج ابھیشیک سنگھ نے بھی زخمیوں سے حادثے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند
اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
Next Post
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

7 گھنٹے ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार