• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار

رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 2 سال قید کی سزا سنائی - اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے دھمورا میں ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام لگا تھا جس کے خلاف 8 اپریل کو کیس درج کیا گیا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار

رامپور: سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب رامپور کورٹ نے انھیں ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصوروار قرار دیا۔ ہفتہ کے روز رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے انھیں قصوروار قرار دیتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر 2019 کے لوک سبھا انتخاب کے دوران شہزاد نگر تھانہ حلقہ کے دھمورا میں ہیٹ اسپیچ دینے کا الزام لگا تھا جس کے خلاف 8 اپریل کو کیس درج کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اعظم خان نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اُس وقت کے رامپور ضلع انتخابی افسر اور انتخابی کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔ اے ڈی او پنچایت انل کمار نے شہزاد نگر تھانہ میں اس تعلق سے مقدمہ درج کرایا تھا۔

سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کو قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی آکاش سکسینہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’یہ تو ہونا ہی تھا۔ ہم نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے۔ مجھے یقین تھا کہ سچائی کی جیت ہوگی۔ اب اس فیصلے کے بعد اعظم خان کی زبان پر تالا لگے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اعظم خان پہلے بھی ہیٹ اسپیچ کے الزامات کا سامنا کر چکے ہیں۔ ان پر اپریل 2019 میں مِلک کوتوالی حلقہ کے کھت نگریا گاؤں میں عوامی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ رامپور کے اُس وقت کے ایڈمنسٹریٹو افسروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا کیس درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں انھیں تعزیرات ہند کی دفعات 153 اے، 505، اور عوامی نمائندہ ایکٹ 1951 کی دفعہ 125 کے تحت قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔

عدالت نے تب اعظم خان کو 2 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کی وجہ سے انھیں گزشتہ سال اسمبلی کی رکنیت گنوانی پڑ گئی تھی۔ اس فیصلے کو اعظم خان نے چیلنج پیش کیا تھا۔ پھر ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج امت ویر سنگھ نے اِس سال مئی میں فیصلہ سناتے ہوئے رامپور کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے ذریعہ اکتوبر 2022 میں سنائے گئے حکم کو رد کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست
قومی خبریں

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
قومی خبریں

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات میں شاندار استقبال

وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات میں شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

6 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem