• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات میں شاندار استقبال

برج خلیفہ پر دکھائی دی ترنگے کے ساتھ نریندر مودی کی جھلک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات میں شاندار استقبال

ابوظبی: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس دورہ ختم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کا ابوظبی ہوائی اڈے پر ولی عہد ایچ ایچ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان نے پرجوش انداز میں استقبال کیا۔ پی ایم مودی کے یو اے ای دورہ پر دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ پر بھی استقبالیہ کلمات لکھے گئے۔ ساتھ ہی برج خلیفہ پر ہندوستانی پرچم یعنی ترنگا اور پی ایم مودی کی تصویر بھی لائٹنگ کی شکل میں دکھائی دی۔

برج خلیفہ پر گزشتہ شب پی ایم مودی کی آمد کے پیش نظر یہ لائٹنگ کی گئی تھی۔ لائٹنگ پر مبنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہیں۔ کئی ٹوئٹر ہینڈل سے اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برج خلیفہ پر ہندوستانی پرچم کا رنگ ظاہر ہوتا ہے، اور پھر اس کے بعد پی ایم مودی کی تصویر بن جاتی ہے۔ بعد ازاں برج خلیفہ پر انگریزی میں لکھا جاتا ہے ’ویلکم آنریبل پرائم منسٹر نریندر مودی‘ (عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال ہے)۔

قابل ذکر ہے کہ اپنے اس دورہ کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ کچھ اہم دو فریقی ایشوز پر بات چیت کریں گے۔ طے پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مودی کا دوپہر تقریباً 2.10 بجے رسمی استقبال ہوگا۔ اس کے بعد نمائندہ وفد کی بات چیت ہوگی۔ پھر دوپہر 3.20 بجے ظہرانہ ہوگا۔ بعد ازاں 4.45 بجے وہ دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
Next Post
راہل گاندھی نے ہریانہ کے کسانوں کو اپنے گھر پر دعوت دے کر وعدہ کیا پورا

راہل گاندھی نے ہریانہ کے کسانوں کو اپنے گھر پر دعوت دے کر وعدہ کیا پورا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

7 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem