• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کے لئے مذمتی قرارداد کو لے کر یوپی اسمبلی میں ہنگامہ

اپوزیشن کے مطالبے پر اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے کہا کہ اس سے غلط روایت کی شروعات ہوگی۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور کے لئے مذمتی قرارداد کو لے کر یوپی اسمبلی میں ہنگامہ

لکھنئو:آج اتر پردیش اسمبلی میں منی پور کے واقعہ پر مذمتی قرارداد لانے کے مطالبہ کو لے کر اپوزیشنتنظیموں نے خوب ہنگامہ کیاجس کی وجہ سے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے 30 منٹ کے لیے ایوان ملتوی کر دیا۔حزب مخالف لیڈر اکھلیش یادو نے منی پور میں ہو رہے تشدد پر مذمتی قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ ہمارے ملک کی ایک ریاست میں تشدد برپا ہے، کیا ہم اس کی مذمت بھی نہیں کر سکتے۔ اس پر اسمبلی چیف نے کہا کہ ہم دوسری ریاستوں کی بحث نہیں کر سکتے۔ اس پر اکھلیش نے کہا کہ کیا اس پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بیان نہیں جاری کر سکتے۔ انھیں اس پر بولنا چاہیے اور منی پور میں ہو رہے تشدد کی مذمت کرنی چاہیے۔
حزب مخالف لیڈر وِدھان بھون میں منی پور میں ہو رہے تشدد پر بحث کرنے کا مطالبہ کیا اور خوب نعرے بازی کرتے رہے۔ اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے کہا کہ ابھی آپ کہہ رہے ہیں کہ منی پور کی بحث کرو۔ کل کوئی کہے گا کہ بنگال میں ہوئے تشدد کی بحث کرو یا کیرالہ کی بحث کرو۔ اس سے غلط روایت کی شروعات ہوگی۔ اس کے بعد انھوں نے ایوان کے آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کارروائی شروع کی۔ اس پر سبھی اراکین خاموش ہو گئے اور اپنی اپنی جگہوں پر بیٹھ گئے۔ پھر ہنگامہ کے سبب قانون ساز کونسل کی کارروائی 30 منٹ بعد ملتوی کر دی گئی۔
اس سے قبل سماجوادی پارٹی لیڈران کے ذریعہ منی پور تشدد پر مذمتی قرارداد پاس کرنے کے مطالبہ کو لے کر یوپی اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے کہا کہ سبھی لیڈر اپنے اپنے علاقوں کی فکر کریں اور وہاں سے متعلق سوال اٹھائیں۔ انھوں نے کہا کہ کسی دیگر ریاست میں ہو رہے تشدد کی بحث یہاں نہیں ہو سکتی۔ سبھی اراکین سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں سے جڑے سوالات ہی اٹھائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین
قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
گیانواپی مسجدکےسروے سے منسلک جھوٹی افواہوں سے مسلم فریق ناراض

گیانواپی مسجدکےسروے سے منسلک جھوٹی افواہوں سے مسلم فریق ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

45 سیکنڈز ago
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem