• Home
اتوار, مئی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آرٹیکل 370 سے متعلق فیصلے پر ریویو پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل

مظفر شاہ نے کہا کہ فیصلے پر از سر نو غور کی درخواست ہماراآئینی حق ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2024
in قومی خبریں
0
آرٹیکل 370 سے متعلق فیصلے پر ریویو پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل

نئی دہلی :آرٹیکل 370 سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، لیکن اب اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن یعنی فیصلے پر از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کر دی گئی ہے۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ، جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس اور سی پی آئی (ایم) لیڈران کے ذریعہ یہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ سی پی آئی (ایم) لیڈر یوسف تاریگامی نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ ریویو پٹیشن داخل کرنے پر صلاح و مشورہ کر رہے ہیں، اور آج اس سلسلے میں پیش قدمی کر دی گئی۔
اس معاملے میں جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کے لیڈر مظفر شاہ نے کہا کہ یہ قدم جموں و کشمیر کے لوگوں کو توجہ میں رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’ریویو پٹیشن داخل کرنے کا حق آئین نے دیا ہے۔ عرضی داخل کرنے کا سبب جموں و کشمیر کے لوگوں کا وقار ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو آئینی طور پر درست ٹھہرایا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کا آئین پوری طرح سے نافذ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام خطوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کو بھی عدالت عظمیٰ نے درست ٹھہرایا تھا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی 5 ججوں کی بنچ نے 20 سے زیادہ عرضیوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دلیل کو خارج کر دیا تھا کہ 370 ایک مستقل انتظام تھا۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی حکم دیا تھا کہ 30 ستمبر 2024 تک جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کرایا جائے اور اس کے ریاستی درجہ کی بحالی بھی جلد ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ کا ہفتے میں دو دن ویڈیو کانفرنسنگ سے سماعت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
Next Post
16ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے میں شندے دھڑے کے حق میں فیصلہ

16ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے میں شندے دھڑے کے حق میں فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان ایک اور کیس میں قصوروار قرار

16 گھنٹے ago
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem