• Home
منگل, جنوری 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

کشتواڑ – اننت ناگ روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2023
in قومی خبریں
0
کشمیر میں بارش اور برف باری شروع

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، پیر کی گلی، زوجیلا پاس، سنتھن ٹاپ، سونہ مرگ میں جمعہ کی صبح برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل برف باری کے باعث جہاں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ جہاں گذشتہ روز سے ہی بند ہے وہیں کشتواڑ – اننت ناگ روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی ہے جس نے لوگوں کو گرم لباس زیب تین کرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کے لئے روایتی کانگڑیوں اور دوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرنے پر مجبور کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 11 نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے اور بعد ازاں 17 نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران درجہ حرارت میں بھی بہتری درج ہونے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئندہ سال سے ایک سالہ پی جی کورسز کے نفاذ کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان
قومی خبریں

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بھگت سنگھ کوشیاری کو ’پدم بھوشن‘ ملنے پر سنجے راؤت کا سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
77ویں یومِ جمہوریہ پر  پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد
قومی خبریں

77ویں یومِ جمہوریہ پر پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
Next Post
ریزرویشن بل بہار اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی منظور

ریزرویشن بل بہار اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

10 گھنٹے ago
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

اترپردیش میں موسم بدلنے سے ایک بار پھر درجہ حرارت میں کمی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem