• Home
بدھ, نومبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ترنمول کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے پر راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ

کہا :یہ جنگ صرف ممتا بنرجی کی نہیں ہے، یہ ہر سیاسی پارٹی، ہر ووٹر کی جنگ ہے، جو آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخاب چاہتا ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
in قومی خبریں
0
مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل

’’پہلے شیوسینا، پھر این سی پی اور اب ترنمول کانگریس۔ ہر بار ایک ہی پیٹرن۔ بی جے پی اور الیکشن کمیشن مل کر ایک پارٹی کو توڑتے ہیں، پھر اس کا انتخابی نشان چھین لیا جاتا ہے۔ جب پوری کی پوری پارٹی چوری ہو سکتی ہے، تو کروڑوں ہندوستانیوں کے ووٹ چوری ہونا بھی حیرانی کی بات نہیں۔‘‘ یہ تلخ تبصرہ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلہ کے بعد کیا ہے، جس میں ترنمول کانگریس کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔

دراصل مغربی بنگال میں ضمنی اسمبلی انتخاب ہونا ہے، اور اس سے عین قبل الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے دونوں ہی گروپوں کو نئے نام اور نئے انتخابی نشان کے ساتھ اپنے امیدوار کھڑے کرنے ہوں گے۔ یعنی ترنمول کانگریس کا نام اور ’2 پھول و گھاس‘ والا انتخابی نشان استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ اس فیصلہ پر راہل گاندھی نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ووٹ چوری، حکومت چوری، اب پارٹی چوری۔ یہ ہمارے جمہوری زوال کی علامت بن گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں راہل گاندھی نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری مینڈیٹ کی حفاظت کرنا ہے، لیکن اس کے برعکس وہ ان طاقتوں کی مدد کر رہا ہے جو عوام کے فیصلہ کو ہی پلٹ دیتے ہیں۔ انھوں نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ممتا بنرجی کے ساتھ اپنی یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’یہ جنگ صرف ممتا بنرجی کی نہیں ہے، یہ ہر سیاسی پارٹی، ہر ووٹر کی جنگ ہے، جو آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخاب چاہتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندیاں سبکدوش افسران پر بھی نافذ ہوں گی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیارکیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

15 گھنٹے ago
معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार