• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے قتل کامعاملہ صرف 36 گھنٹوں کے اندر حل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
in ریاستی خبریں
0
سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

پولیس نے ہریانہ کے پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے  قتل کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر ہی حل کر لیا۔ خاتون نے اس معاملے میں ’سائیکو قاتل‘ کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی شناخت سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین کی بیوی پونم کے طور پر کی گئی ہے۔ پونم ودھی کی چاچی ہے۔ پونم کے شوہر نوین اور متوفی ودھی کے والد سندیپ چچیرے بھائی  ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ بھوپیندر سنگھ نے بدھ یعنی3 دسمبر کو ضلع سکریٹریٹ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ یکم دسمبر کی شام کو پولیس کنٹرول روم کو اطلاع ملی کہ نولتھا گاؤں کے ایک گھر میں ایک چھہ  سالہ بچی پانی کے ٹب میں ڈوب گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم فوراً جائے وقوعہ پر پہنچی۔

تفتیش کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ لڑکی کی لاش گھر کی پہلی منزل پر ایک سٹور روم میں پانی سے بھرے پلاسٹک کے ٹب میں منہ کے بل پڑی ہوئی تھی۔ اس کا سر ڈوبا ہوا تھا اورپیر باہر تھے۔ پولیس نے معاملہ مشکوک پایا اور سیول اسپتال کے ڈاکٹروں کے بورڈ سے پوسٹ مارٹم کرایا۔ لاش لواحقین کے حوالے کر کے تفتیش شروع کر دی۔ فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ بھی کیا۔

ایس پی بھوپیندر سنگھ، آئی پی ایس، نے بتایا، "لڑکی کے دادا پال سنگھ، گاؤں بھاوڑ کے رہنے والے،کی شکایت پر اسرانہ پولس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف بی این ایس کی دفعہ 103 (1) کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔پال کی اہلیہ کے رشتے کے بھائی  ستپال کے بیٹے کی شادی 24 نومبر کو ہو رہی تھی، اس کا بیٹا سندیپ، بہو راکھی، پوتی ودھی اور پوتی دیویا بھی یکم  نومبر کو تقریباً ایک بجے شادی کے لیے پہنچے تھے۔

پولیس افسر نے مزید بتایا، "پورا خاندان شادی کی رسومات میں مصروف تھا۔ دوپہر تقریباً 1:30 بجے وہ دولہا امن کی گاڑی میں اور اس کا بیٹا سندیپ دوسری کار میں شادی کی بارات کے لیے روانہ ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد، انہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ان کی پوتی ودھی غائب ہے۔ پال کی اہلیہ اوم وتی اور بہو راکھی نے گلی میں تلاش کی۔پال کی اہلیہ  اوم وتی ستپال کے گھر کی پہلی منزل پر گئی وہاں پر کمرہ بند ملا  جسےکھولنے پر ودھی پانی سے بھرے ہوئے ٹب میں ڈوبی پڑی ہوئی تھی، اس کا سر پانی میں ڈوبا ہوا تھا ، بیٹا سندیپ اسے اسرانا میڈیکل کالج لے گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔‘‘

ملزمہ پونم ودھی کی چاچی ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران پونم نے بچے ودھی کو ڈوبونے کا اعتراف کیا۔ اس نے انکشاف کیا کہ اس نے 2019 میں سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین سے شادی کی تھی۔ اس کے شوہر نوین اور متوفی بچے کے والد سندیپ کزن ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

9 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार