• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج

یوپی کانگریس نے لکھنؤ میں کیا اسمبلی کا گھیراؤ-پولیس نے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
in اتر پردیش
0
منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج

اتر پردیش کانگریس کمیٹی نے منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں ریاستی اسمبلی کا گھیراؤ کیا، جس کے دوران کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر نظر آئی۔ احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے اسمبلی کے اطراف سخت بیریکیڈنگ کرتے ہوئے بھاری پولیس فورس تعینات کی تھی۔ حالات میں کشیدگی بڑھنے پر پولیس نے مظاہرین کو ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کیا، جس سے کچھ دیر کے لیے افرا تفری کی صورت حال پیدا ہو گئی۔

کانگریس کے رکن پارلیمان کشوری لال شرما نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی حکومت منریگا کو کمزور کر کے اسے ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فنڈنگ کے تناسب کو 60 اور 40 فیصد کر دینا کئی ریاستوں پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ان کے مطابق جو ریاستیں پہلے ہی مالی مشکلات سے دوچار ہیں، وہ 40 فیصد حصہ کیسے ادا کریں گی۔ کشوری لال شرما نے کہا کہ اسی لیے پارٹی نے منریگا بچاؤ سنگرام شروع کیا ہے اور اسمبلی گھیراؤ اسی تحریک کا حصہ ہے۔

احتجاج کے دوران کانگریس لیڈر آرادھنا مشرا مونا نے کہا کہ منریگا صرف ایک قانون نہیں بلکہ دیہی روزگار کا سب سے بڑا وسیلہ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مہاتما گاندھی کے نام کو ہٹانے سے حکومت کی نیت واضح ہو جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی ملک بھر میں اس مسئلے پر آواز بلند کر رہی ہے اور آج کا احتجاج اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے بیریکیڈنگ اور پولیس کے گھیرے کو آواز دبانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں لاٹھی کے زور پر حکومت نہیں چلائی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو نہ روزگار مل رہا ہے اور نہ شفاف امتحانات، جس سے بے چینی بڑھ رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

اکتوبر 1, 2026
لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार