• Home
منگل, نومبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

تین گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط رکھیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
in عالمی خبریں
0
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کو دھمکی دی تھی کہ اگر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو اسے "مکمل تباہی” سے دوچار کر دیا جائے گا۔ لیکن اس دعوے کے چند گھنٹے بعد ہی امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات کی خبر سامنے آئی ہے۔

منگل کو یو این جی اے میں شرکت کرنے والے ٹرمپ نے ذاتی طور پر اعلان کیا کہ امریکی حکام اور ایرانی نمائندوں کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی حکام اسٹیو وٹ کوف اور جیرڈ کشنر امریکہ کی طرف سے ملاقات میں موجود تھے۔ اس ملاقات کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا کہ "اسٹیو وٹ کوف اور جیرڈ کشنر نے ایران ڈیل پر ثالثوں سے ملاقات کی۔ بہت سی چیزیں بہت اچھی طرح سے کام کر رہی ہیں۔” انہوں نے مزید کہا، "یہ ملاقات بہت اچھی رہی۔

ادھر ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ ملاقات امریکی نمائندےا سٹیو وٹ کوف کی درخواست پر ہوئی اور اس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملاقات کے دوران ایران نے آبنائے ہرمز پر سخت شرائط عائد کیں۔ ان شرائط میں بحری ناکہ بندی کو فوری طور پر اٹھانا، منجمد ایرانی فنڈز کا فوری اجراء اور تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ شامل تھا۔

اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اب اس کے پاس دو راستے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا، "مجھے ایک بڑا فیصلہ کرنا ہے، کیا ایران کے ساتھ کوئی ایسا معاہدہ ہوگا جس سے انہیں ایک عظیم قوم کے طور پر دوبارہ کھڑے ہونے کا موقع ملے، یا میں فوری طور پر اسلامی جمہوریہ کو تباہ کردوں تاکہ وہ دوبارہ کبھی لوگوں اور ملکوں کو تباہ نہ کرسکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس
عالمی خبریں

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

6 گھنٹے ago
معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائےنہیں رہے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार