• Home
بدھ, مارچ 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں دردناک سڑک حادثہ

سرکاری بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر ہلاک، تقریباً 20 زخمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2025
in ریاستی خبریں
0
ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں دردناک سڑک حادثہ
ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں کم از کم 5 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ واقعہ ہماچل روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایچ آر ٹی سی) کی بس کے ساتھ ہوا ہے جو اچانک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ اس سڑک حادثہ میں تقریباً 20 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مہلوکین میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ یہ سڑک حادثہ منڈی ضلع سے 60 کلومیٹر دور سرکا گھاٹ سَب ڈویژن میں مسیرن کے پاس ترانگلا میں ہوا۔
بس جب بے قابو ہو کر سڑک سے پھسل کر کھائی میں گری تو اس وقت بس میں تقریباً 25 مسافر موجود تھے۔ حادثہ کی جانکاری ملتے ہی سرکاگھاٹ تھانہ کی پولیس ٹیم اور ڈی ایس پی حادثہ والی جگہ پر پہنچے۔ راحت و بچاؤ کا کام جاری ہے۔ حادثہ کے بعد مقامی لوگ بھی راحت اور بچاؤ کے کام میں انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔

زخمیوں کو ایمبولنس کے ذریعہ سرکاگھاٹ اسپتال پہنچایا جا رہا ہے، جہاں زخمیوں کو ابتدائی علاج دیا جا رہا ہے۔ فی الحال یہ پتہ نہیں چل پایا ہے کہ حادثہ کن وجوہات سے ہوا۔ اس حادثہ سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے منڈی کی ایس پی ساکشی ورما نے بتایا کہ منڈی شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور سرکاگھاٹ سَب ڈویژن کے مسیرن علاقہ کے پاس ترانگلا میں بس کے کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

ایس پی نے جانکاری دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ اس حادثہ میں تقریباً 20 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ سبھی زخمیوں کا سرکاگھاٹ اسپتال میں علاج چل رہا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ پولیس اور مقامی انتظامیہ سرگرمی کے ساتھ بچاؤ و راحت رسانی کے عمل میں مصروف ہیں۔ حادثہ کے بعد پولیس کی ٹیم جائے وقوع پر موجود ہے۔ تحقیقات بھی شروع ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
خود کو ’ڈپلومیٹک ایمبیسڈر‘ بتا کر  غیر قانونی سفارت خانہ چلانے والا شخص گرفتار

خود کو ’ڈپلومیٹک ایمبیسڈر‘ بتا کر غیر قانونی سفارت خانہ چلانے والا شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

10 گھنٹے ago
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem