• Home
جمعرات, جون 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلمانوں پرغیر مہذب حملے کے لئے اویسی کے ذریعے مودی کی نکتہ چینی

کہا : 130 کروڑ عوام کے ملک کو وزیر اعظم سے اس طرح کے بیانات کی امید نہیںتھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2024
in قومی خبریں
0
مسلمانوں پرغیر مہذب حملے کے لئے اویسی کے ذریعے مودی کی نکتہ چینی

چھترپتی سمبھاجی نگر (مہاراشٹر): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مسلمانوں پر بار بار ہونے والے ’غیر مہذب‘ حملوں، کمیونٹی کو ’درانداز‘ قرار دینے اور مسلمانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہندو خواتین کے ’منگل سوتر‘ چھینے جانے کے الزامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی مذمت کی ہے۔موجودہ رکن پارلیمنٹ اور اورنگ آباد لوک سبھا حلقہ سے پارٹی کے امیدوار امتیاز جلیل کی حمایت میں پیر کی رات تاریخی عام خاص میدان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ مسٹر مودی نے اپنی تقریر میں مسلمانوں کے بارے میں سنگین غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 130 کروڑ عوام کے ملک کو وزیر اعظم سے اس طرح کے بیانات کی امید نہیںتھی۔ ’درانداز‘ یا ’مسلم خواتین زیادہ بچے پیدا کرتی ہیں‘ جیسے الفاظ کا استعمال ان کے عہدے کو زیب نہیں دیتا۔ وہ ہندوؤں میں خوف کا ماحول یہ کہہ کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ ہندو خواتین سے منگل سوتر چھین لیں گے اور مسلمانوں میں پیسہ، سونا اور جائیداد بانٹ دیں گے؟‘‘
اویسی نے کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا کے مطابق 2019 سے 2024 تک ملک کی خواتین نے خاندان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک لاکھ کروڑ کا سونا گروی رکھا ہے۔انہوں نے کہا ’’آپ کو لگتا ہے کہ ملک کے مسلمان ہندو بہنوں سے منگل سوتر چھین لیں گے۔ آپ اس ملک کے مسلمانوں کو درانداز کیوں سمجھتے ہیں؟ بولنے سے پہلے تھوڑا سوچ لیں۔آپ سب سے بڑے ذمہ دار عہدے پر ہیں۔‘انہوں نے انڈیا گروپ کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ مہاراشٹر کی 48 سیٹوں سے ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ 47 سیٹیں جیتنے کی فکر کرنے کے بجائے یہ تمام پارٹیاں اورنگ آباد میں امتیاز جلیل کو ہرانے کے لیے اکٹھی ہو رہی ہیں۔ کانگریس لیڈر کہہ رہے ہیں کہ سیکولر ووٹوں پر منتخب ہونے والی پارٹیاں مسلم ووٹ حاصل کر سکتی ہیں، لیکن مسلم امیدوار انہیں نہیں چاہتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

20 ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے
قومی خبریں

دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں52 میں سے 44 مکانوں کو عدالت سے ملا اسٹے

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
قومی خبریں

ایئر انڈیا کی ناقص سروس پر سپریا سولے کا اظہار ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر
قومی خبریں

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
Next Post
مسلم ریزرویشن کے حق میں لا لو کے بیان پر مودی کااظہار برہمی

مسلم ریزرویشن کے حق میں لا لو کے بیان پر مودی کااظہار برہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

7 گھنٹے ago
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

20 ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem