• Home
بدھ, دسمبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مظفر نگر میں منعقدفیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت پر تضاد

جمعیتہ علماء ہندضلعی اکائی کا اعتراض۔امام ایسوسی ایشن نے کہاکہ مذہب سے نہ جوڑا جائے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2023
in قومی خبریں
0
مظفر نگر میں منعقدفیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت پر تضاد

مظفر نگر۔اترپردیش کے مظفر نگر میں سری رام گروپ آف کالجس میں ”فیشن سپلیش2023“کے حصے کے طور پر منعقد کئے گئے ایک حالیہ فیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت نے ایک تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔مظفر نگر میں جمعیتہ علماء ہند کے ضلع کنونیر مکرم قاسمی نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کی کارائیوں کا مقصد مسلم کمیونٹی کے جذبات کو بھڑکانا اورمجروح کرنا ہے۔
فیشن ڈیزائنگ کورس کے 13طلباء نے معروف ججوں بالی ووڈ اداکارہ منداکنی اور ٹی وی ادکارہ رادھیکا گوتم کی موجودگی میں برقعہ پہن کر ریمپ پر والک کی ہے۔جہاں سامعین کی جانب سے اس اختراعی انداز کو سراہا گیا وہیں کچھ اختلاف کی آوازیں‘ خاص طور پرکچھ مسلم علماء کی طرف سے اٹھیں جنھوں نے فیشن شو میں برقعہ کے استعمال پر تنقید کی ہے۔شرکاء میں سے ایک نے برقعہ کوفیشن کے ساتھ جوڑنے کا ایک جدید طریقہ سمجھتے ہوئے اس کے انتخاب کا دفاع کیااور اس بات پر اطمینان کا اظہار کیاکہ روایتی لباس بھی فیشن بیانیہ کاحصہ ہوسکتا ہے۔
اعتراضات کے باوجود مظفر نگر میں جمعیتہ علماء ہند کے ضلع کنونیر اور دوسرے سے زیادہ نرم رویہ اختیار کیا۔جمعیت کے ریاستی نائب صدر مولانا نظر نے برقعہ میں اپنی بیٹیوں کے پرفارمنس کے لئے حاضری کی تالیوں میں والدین کی حمایت کو تسلیم کیاہے۔دوسری جانب امام ایسوسیشن کے ریاستی صدر مولانا ذوالفقار نے اس تنازعہ کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ فیشن شو ایک تعلیمی کوشش تھی‘ اس کا مذہبی جذبات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔درایں اثناء کالج کے ارٹ محکمہ کے ڈائرکٹر منوج دھیمان نے طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کا دفاع کرتے ہوئے اس با ت پر زوردیاکہ اس کا مقصد فیشن کے استعداد کو ظاہر کرنا ہے‘ مبصرین پر زوردیاکہ وہ ان کوششوں کو مذہبی مفہوم سے نہ جوڑیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی
قومی خبریں

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

دسمبر 30, 2025
راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے
قومی خبریں

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ
قومی خبریں

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

Next Post
نکاح میں بینڈ باجایا ڈی جے بجنے پرقاضی نہیں پڑھائیں گے نکاح 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری

4 گھنٹے ago
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार