• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

سوالنامے میں ’شیڈیولڈ کاسٹ/شیڈیولڈ ٹرائب/کاسٹ‘ کا ذکر ہے، لیکن او بی سی زمرے کا الگ سے ذکر نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
in قومی خبریں
0
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

نئی دہلی: کانگریس نے مردم شماری 2027 میں ذات سے متعلق سوالنامہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے او بی سی زمرے کو واضح طور پر شامل نہ کر کے ذات پر مبنی مردم شماری کو غیر مؤثر بنانے کی راہ ہموار کی ہے۔ کانگریس کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) او بی سی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر انل جے ہند اور اے آئی سی سی سکریٹری سُبھاشنی شرد یادو نے پیر کو نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

ڈاکٹر انل جے ہند نے کہا کہ وزارت داخلہ کے رجسٹرار جنرل آف انڈیا کے 14 اگست کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مردم شماری کے سوالنامے میں ’شیڈیولڈ کاسٹ/شیڈیولڈ ٹرائب/کاسٹ‘ کا ذکر ہے، لیکن او بی سی زمرے کا الگ سے ذکر نہیں ہے۔ ان کے مطابق اس طرح کا کھلا سوالنامہ نافذ کرنے سے مختلف علاقوں میں ایک ہی ذات کے متعدد نام، مترادفات اور مختلف ہجوں کے اندراج کا امکان بڑھے گا، جس سے قابل اعتماد اعداد و شمار تیار کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ او بی سی ملک کا ایک اہم سماجی و انتظامی زمرہ ہے اور سرکاری ملازمتوں، تعلیمی اداروں اور دیگر پالیسیوں میں اس کی شناخت پہلے سے موجود ہے۔ ان کا الزام تھا کہ حکومت کو ذاتوں کی درست شناخت کے لیے مرکزی اور ریاستی فہرستوں، ماہرین اور سماجی تنظیموں کی مدد سے سائنسی کوڈنگ کا نظام اپنانا چاہیے۔

کانگریس لیڈر نے تلنگانہ کے ذات سروے کو مثال بناتے ہوئے کہا کہ وہاں سماجی، اقتصادی، تعلیمی، روزگار اور سیاسی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے تفصیلی سوالنامہ تیار کیا گیا تھا۔ ان کے مطابق ذاتوں کی شناخت کے لیے باقاعدہ فہرست اور کوڈنگ کا استعمال ضروری ہے، ورنہ ایک ہی برادری کے مختلف نام الگ الگ شمار ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے بڑھئی برادری کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہریانہ میں اسے بڑھئی، جَنگڑ، جَنگڑا، کھاتی، دھیمان، سُتھار، ترکھان، رام گڑھیا اور وشوکرما جیسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ اسی طرح مختلف ریاستوں میں ایک ہی ذات کے نام اور ہجے بدلنے سے اعداد و شمار بکھر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی دستیاب ہونے کے باوجود ایسی خامیوں سے بچنے کے لیے بہتر نظام اپنانا ضروری ہے۔

ڈاکٹر جے ہند نے کہا کہ کانگریس کا اصول ’جتنی آبادی، اتنا حق‘ ہے اور ذات کے درست اعداد و شمار سماجی انصاف، ریزرویشن اور پسماندہ طبقات کے اندر درجہ بندی کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ موجودہ طریقہ کار سے انتہائی پسماندہ طبقات کی اصل آبادی سامنے آنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

سبھاشنی شرد یادو نے کہا کہ حکومت کو مردم شماری میں ہر فرد کی ذات کی واضح شناخت اور شفاف طریقے سے گنتی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ محض نام، سرنیم یا ٹائٹل کی بنیاد پر ذات کی شناخت درست نہیں ہو سکتی، کیونکہ مختلف علاقوں میں ایک ہی نام کئی برادریاں استعمال کرتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

9 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem