• Home
ہفتہ, جنوری 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب وی ایچ پی نے ہندو عبادت گاہوں والے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا بیڑااٹھایا

تنظیم کے جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نےکہا کہ دھرم دروھیوں سے ہوشیار رہیں اورانہیں بے نقاب کریں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2024
in قومی خبریں
0
اب وی ایچ پی نے ہندو عبادت گاہوں والے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا بیڑااٹھایا

نئی دہلی وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں( زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این آئی کی خبر کے مطابق وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا، ”ہمیں بہت سی جگہوں سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں کے لوگ جو بھارت ماتا کی جئے یا وندے ماترم بھی نہیں کہہ سکتے اور مورتی پوجا کے خلاف ہیں، وہ غلط ناموں کا استعمال کر کے ہندو دیوی دیوتاؤں کے ناموں سے یا ہندو عقائد گاہوں کے نام سے ہمارے دھرم استھلوں پر پرساد اور پوجا کے سامان بیچ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ایسے بہت سے واقعات منظر عام پر آچکے ہیں، جہاں سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کی اشیا پر تھوک کر ناپاک کیا جاتا ہے اور پھر ہندو عقیدت مندوں کو فروخت کیا جاتا ہے، جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔“
باگڑا نے کہا کہ ملک میں کئی مقامات پر مسلم فرقہ کے لوگ بھگوان کے نذرانے(بھوگ)، شرنگھار اور نذرانے سے متعلق بہت سی اشیاءکو ناپاک کرکے فروخت کر رہے ہیں جو کہ ہندو عقیدے کے ساتھ کھلواڑ ہے، جسے فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔باگڑا نے کہا، "وی ایچ پی تمام ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ہندو مندروں اور مذہبی مقامات کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے مذہبی دھوکہ بازوں کے خلاف فوری طور پر موثر قدم اٹھائیں تاکہ معاشرے کے عقیدے اور عقائد کو کسی بھی طرح سے نقصان نہ پہنچے۔ ساتھ ہی ہم ہندو سماج سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسے دھرم دروھیوں سے ہوشیار رہیں، انہیں بے نقاب کریں اور مقامی حکومتی انتظامیہ کو بروقت اطلاع دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
قومی خبریں

یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
Next Post
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

7 گھنٹے ago
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem