• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ امتحان: 1563 طلبہ کو گریس مارک دینے کا فیصلہ واپس

تنازعے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبہ کو ڈرنے کی قطعاً ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان: 1563 طلبہ کو گریس مارک دینے کا فیصلہ واپس

نئی دہلی :نیٹ یوجی 2024 کے امتحان اور اس کے نتائج کے تعلق سے جاری تنازعے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طلبہ کو ڈرنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ کونسلنگ ہوتی رہے گی اور ہم اس پر روک نہیں لگا رہے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ امتحان کو پوری طرح سے رد کر دینا مناسب نہیں ہے۔ جبکہ حکومت نے عدالت سے کہا ہے کہ 1563 طلبہ کو گریس مارک دینے کے این ٹی اے کے فیصلے کو واپس لے لیا گیا ہے۔درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ ’کونسلنگ جاری رہے گی اور ہم اسے نہیں روک رہے ہیں۔ جب امتحان ہوتا ہے تو سب کچھ مکمل ہو جاتا ہے۔ ایسے میں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ امتحان کو مکمل طور پر منسوخ کرنا ابھی صحیح طریقہ نہیں ہے۔ مرکزی حکومت کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وزارت تعلیم کی طرف سے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی نے 1500 سے زیادہ بچوں کا دوبارہ امتحان لینے کا مشورہ دیا ہے۔ اگر یہ لوگ دوبارہ پیپر نہیں دیتے ہیں تو گریس مارک ہٹانے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
حکومت نے عدالت کو بتایا کہ جن 1,563 طلباء کو گریس مارک دیئے گئے ہیں انہیں 23 جون کو ہونے والے امتحان میں شرکت کا اختیار دیا جائے گا۔ اس کا نتیجہ 30 جون کو آئے گا۔ ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور دیگر کورسز میں داخلے کے لیے کونسلنگ 6 جولائی سے شروع ہوگی۔گریس مارک پانے والے طلبہ کے دوبارہ امتحان کے بعد نئی ​​رینکنگ 30 جون کے بعد سامنے آئے گی۔ 1563 بچوں کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ یا تو دوبارہ امتحان دیں یا 4 گریس مارکس کو چھوڑ کر نئی رینکنگ قبول کریں۔ اس کا مطلب یہ بھی ہو گا کہ فی الوقت جو ریکنگ ہے وہ بیکار ہو جائے گی۔ ایسا اس لیے کہ نئی رینکنگ 30 جون کے بعد جاری کیا جائے گا۔
اس معاملے میں تمام دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے کہا کہ امتحان میں دھاندلی کے الزامات کے پیش نظر اسے منسوخ کرنے کی درخواست سمیت تمام درخواستوں کی سماعت 8 جولائی کو کی جائے گی۔ فزکس والا کے سی ای او الکھ پانڈے نے این ٹی اے کے 1500 سے زیادہ امیدواروں کو مبینہ طور پر گریس مارک دینے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عدالت میں عبداللہ محمد فیض اور جے کارتک نے بھی عرضی دائر کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
Next Post
آئس کریم کے اندر کٹی ہوئی انسانی انگلی ملی

آئس کریم کے اندر کٹی ہوئی انسانی انگلی ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

5 گھنٹے ago
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem