• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نواز شریف نےآئی ایم ایف کے نام عمران خان کا مکتوب ملک مخالف قراردیا

سابق وزیراعظم نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی جماعت اس طرح کے مکتوبات تحریر نہیں کرتی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2024
in عالمی خبریں
0
نواز شریف نےآئی ایم ایف کے نام عمران خان کا مکتوب ملک مخالف قراردیا

اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے ائی ایم ایف کو لکھے گئے مکتوب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ عمل ملک کے خلاف دشمنی کے مترادف ہے۔نوازشریف نے 16ویں قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ میں آمد کے موقع پر یہ تبصرہ کیاہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل۔ن) سربراہ نے کہاکہ اس طرح کے حربے خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) پارٹی کے ہیں۔تین وقت کے 74سالہ سابق وزیراعظم نے کہاکہ ”کوئی بھی سیاسی جماعت اس طرح کے مکتوبات تحریر نہیں کرتی“ ہے اور استفسار کیاکہ کیا یہ دشمنی کی کاروائی نہیں ہے”آپ خود نتیجہ نکال سکتے ہیں۔ایک دن قبل کارگذاروزیراعظم انور الحق کاکر نے بھی پی ٹی ائی سربراہ کے انٹرنیشنل مانٹری فنڈ کو لکھے گئے مکتوب پر ناراضگی ک ااظہار کیا اور اس کو ”انتہائی غیر ذمہ دارانہ“ اقدام قراردیاہے۔
ایک خانگی ٹی وی چینل پر پیش ہوتے ہوئے کاکر نے کہاتھا کہ خان ایسے وقت میں یہ بھیجا ہے جب کارگذار حکومت معاشی بحالی کے لئے نمایاں طور پر کام کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ انتخابی تنازعات کے حل کے لئے مناسب فورم موجود ہیں اور پی ٹی ائی کا ائی ایم ایف کو مکتوب تحریر کرنے بلا جوازاور انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے۔تاہم انہوں نے نوٹ کیاکہ اس خط کا ٹھوس الفاظ میں کوئی اثر نہیں ہوگا‘ لیکن اس کی پی ٹی ائی کو سیاسی قیمت چکانی ہوگی۔
پی ٹی ائی کے بانی خان نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ائی ایم ایف کو مکتوب روانہ کیاہے جس میں عالمی قرض دہندوں پر زوردیاگیاہے کہ وہ معاشی پریشانیوں کے شکار ملک کے لئے مزیدقرضہ جات کی اجرائی سے قبل کم ازکم 30فیصد قومی او رصوبائی اسمبلی کی نشستوں کی ”اڈیٹ“ کرائیں تاکہ انتخابات کے دوران ڈھٹائی اور دھاندلیوں اور دھوکہ دہی کا پتہ لگایاجاسکے۔نو تشکیل شدہ اسمبلی کے لئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار کے روز متوقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
Next Post
اتر پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم کےسابق گورنر عزیز قریشی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

14 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार