• Home
ہفتہ, نومبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

اٹلی کے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی

ضابطے کی خلاف ورزی پر 1000 یورو تک کا جرمانہ- اپوزیشن کا حکومت پر امتیازی سلوک کو فروغ دینے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
in عالمی خبریں
0
حیدر آبادمیں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکا گیا

اٹلی نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کردی ہے۔ نئے قانون کے تحت اب طالبات اسکولوں میں اس طرح اپنا چہرہ نہیں چھپا سکیں گی، جس سے ان کی شناخت چھپ جائے۔ اس ضابطے کے تحت کلاس روم میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، حالانکہ ایسے نقاب کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے جس میں چہرہ واضح طور پر پہچانا جا سکے۔ وہیں چہرہ ڈھانپنے سے متعلق ضابطے کی خلاف ورزی پر 1000 یورو تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اٹلی کے چیمبر آف ڈپٹیز نے 26 نومبر کو اس متنازعہ تعلیمی قانون کو حتمی منظوری دے دی۔ اس قانون کے حق میں 142 اور مخالفت میں 112 ووٹ پڑے، جبکہ اس دوران 4 ارکان غیر حاضر رہے۔

اس کے علاوہ قانون میں فرسٹ ایئر کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد کی حد 30 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جن طلبہ کو اطالوی زبان پر عبور حاصل ہے، انہیں اس 30 فیصد کی حد سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔ اگر کوئی اسکول مقررہ حد پر عمل کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو تعلیمی حکام طلبہ کو آس پاس کے دیگر تعلیمی اداروں میں منتقل کرنے کا انتظام کر سکتے ہیں۔ نئے ضوابط میں ایسے غیر ملکی والدین کے لیے اطالوی زبان کے کورسز کا بھی انتظام کیا گیا ہے، جن کی زبان سے متعلق مشکلات کا اثر ان کے بچوں کی تعلیم پر پڑتا ہے۔

اس دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر امتیازی سلوک کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس قانون پر سخت تنقید کی ہے۔ ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے قانون سازوں نے ایک پلے کارڈ بھی دکھایا، جس پر لکھا تھا کہ اسکول میں کوئی بھی غیر ملکی نہیں ہے۔ وہیں وزیر تعلیم جوزیپے والڈیٹارا نے اس قانون کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون اطالوی زبان کے علم اور مشترکہ ضوابط کے احترام کے ذریعے اتحاد کو فروغ دے گا۔ اس نئے تعلیمی قانون میں ڈیجیٹل درسی کتابوں، معذور طلبہ کے لیے سہولیات اور اساتذہ کی تقرری سے متعلق دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق
عالمی خبریں

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں
عالمی خبریں

نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا
عالمی خبریں

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد
عالمی خبریں

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق
عالمی خبریں

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیدر آبادمیں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکا گیا

اٹلی کے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی

2 منٹس ago
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार