• Home
منگل, دسمبر 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

لکھنؤ میں 170 بھیڑوں کی پُراسرار موت

’پریرنا استھل‘ کے پاس پھینکا گیا کھانا کھانے کا انکشاف، جانچ کے احکامات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
in اتر پردیش
0
لکھنؤ میں 170 بھیڑوں کی پُراسرار موت

 لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں راشٹریہ پریرنا استھل کے پاس بڑی واردات سامنے آئی ہے۔ یہاں تقریباً 170 بھیڑوں کی پراسرارموت ہوگئی جس سے پورے علاقے میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھیڑوں کے مالک کا الزام ہے کہ یہ بھیڑیں دوبگہ میں راشٹریہ پریرنا استھل کی افتتاحی تقریب کے لیے بنائی گئی پارکنگ میں گئی تھیں، جہاں پروگرام کے بعد بچا ہوا کھانا پھینکا گیا تھا۔ بھیڑوں نے پارکنگ میں اس سڑے ہوئے کھانے کو کھایا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑنے لگی اورایک کے بعد ایک 150 سے زائد بھیڑوں کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ 25 دسبر کو سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی نے لکھنؤ میں راشٹریہ پریرنا استھل کا افتتاح کیا تھا۔ اس موقع پر ریاستی اور مرکزی وزرا کے ساتھ ساتھ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ پہنچے تھے۔ خبر کے مطابق پروگرام کے لیے ایل ڈی اے کی طرف سے استھل کے پاس تقریباً 13 پارکنگ بنائی گئی تھیں۔ کہا جارہا ہے کہ پروگرام کے بعد بچا ہوا کھانا انہیں پارکنگ میں پھینکا گیا تھا جسے کھانے کے بعد تقریباً 400 بھیڑیں بیمار ہوگئیں۔ ان میں سے 170 بھیڑوں کی موت کی خبر آرہی ہے۔

اس واقعہ سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور پورے معاملے کی چھان بین شروع کردی۔ اطلاعات کے مطابق یہ تمام بھیڑیں قریب میں پھینکے گئے کچرے کے ڈھیر کے پاس گئی تھیں اورواپس آئیں تو ان کی طبیعت بگڑ گئی اور ایک کے بعد ایک تقریباً 150 سے زٓئد بھیڑوں کی موت ہوگئی۔ اس دوران وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وہیں ہربھیڑ کے لیے 10 ہزار روپے کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں غیر سرکاری تنظیم ’آسرا- دی ہیلپنگ ہینڈز ٹرسٹ‘ کے بانی چارو کھرے نے منڈیاؤں تھانے میں شکایت درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ راشٹریہ پریرنا استھل کے آس پاس کے علاقے میں بھیڑوں کی اچانک موت ہوگئی۔ بادی النظرمیں یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان بھیڑوں کی موت کوئی فضلہ کھانے سے ہوئی یا کسی نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر انہیں زہر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
اتر پردیش

اعظم خان کی طبیعت میں کوئی خاص بہتری نہیں -ڈاکٹر تنزین فاطمہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے
اتر پردیش

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم
اتر پردیش

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض
اتر پردیش

برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
ترشول مسجد میں کیا کر رہا تھا؟ ہم نے ترشول نہیں رکھا۔یوگی آدیتہ ناتھ
اتر پردیش

یوگی کی سیکورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
اتر پردیش

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گرو گرنتھ صاحب کا صفحہ پارہ پارہ ملنے سے پٹیالہ کے سنور گاؤں میں غم و غصہ

گرو گرنتھ صاحب کا صفحہ پارہ پارہ ملنے سے پٹیالہ کے سنور گاؤں میں غم و غصہ

3 منٹس ago
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

51 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem