• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

رقم کی لین دین کو لیکر ہوا مکیش سہنی کے والدجیتن سہنی کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
in بہار
0
رقم کی لین دین کو لیکر ہوا مکیش سہنی کے والدجیتن سہنی کا قتل

پٹنہ :وی آئی پی سربراہ مکیش سہنی کے والد جیتن سہنی کے قتل کیس پر ایس ایس پی جگناتھ ریڈی جلاریڈی نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں بڑا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی رات دیر گئے اس واقعہ میں محمد کاظم انصاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 2022 میں سود پر ایک لاکھ روپے لیے تھے۔ 2023 میں 4 فیصد سود پر 50 ہزار روپے مزید لیے گئے۔ زمین کے کاغذات گروی رکھے ہوئے تھے۔ دو روز قبل سود کم کرنے پر لڑائی ہوئی تھی۔ایس ایس پی کے مطابق کاظم نے اس معاملے کو لے کر ہی اس واقعہ کو انجام دیا۔ایس ایس پی نے بتایا کہ کاظم نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ پیر کی رات 10:30 سے ​​11 بجے کے درمیان گھر کی ریکی کی۔ رات ڈیڑھ بجے کے قریب وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ پچھلے دروازے سے اندر داخل ہوا۔ جیتن سہنی کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ کاغذات مانگے، الماری کی چابیاں مانگیں۔ انکار کرنے پر اس نے تیز دھاروالے ہتھیار سے حملہ کر دیا۔ رات کے وقت لائٹس بھی نہیں تھیں۔ لال الماری لے کر باہر آیا اور وہ اسے باہر پھینک کر بھاگ گئے۔ ایف ایس ایل ٹیم کو کاظم کے کپڑوں پر خون لگا ملا ہے۔ باقی لوگوں کے نام اس نے بتا دئے ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔
نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق وی آئی پی سربراہ مکیش سہنی کے والد کی لاش منگل کی صبح دربھنگہ میں مسخ شدہ حالت میں ملی۔ اسے شرپسندوں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ جیسے ہی یہ خبر پھیلی بہار کی سیاست گرم ہوگئی۔ نتیش حکومت ہر حزب اختلاف کے حملے تیز ہو گئے ۔ وزیراعلیٰ نے خود پولیس افسر کو اس کیس کے حوالے سے ہدایات دیں۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ یہ کیس پولیس کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا رہا۔ وہیں اب اس معاملے میں ایس ایس پی نے بڑا انکشاف کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
داڑھی سے متعلق مدراس ہائی کور ٹ کےفیصلے کا مسلم پرسنل لا بورڈکےذریعے خیر مقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

4 گھنٹے ago
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार