• Home
منگل, جون 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مانسون پھر سرگرم۔ کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری

مغربی مدھیہ پردیش ریڈ الرٹ پر ۔کونکن اور گوا کے لیے بھی اورنج الرٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2023
in قومی خبریں
0
مانسون پھر سرگرم۔ کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری

نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں میں ایک بار پھر ابارش کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی این سی آر، مغربی مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی مدھیہ پردیش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اگلے تین دنوں میں یہاں انتہائی تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے گجرات کے خطہ میں 16 سے 17 ستمبر تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اتراکھنڈ، سوراشٹرا، کچ، مراٹھواڑہ، کونکن اور گوا کے لیے بھی اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے، ‘مغربی مدھیہ پردیش ریڈ الرٹ پر ہے کیونکہ 17 ستمبر تک انتہائی بھاری بارش (204.4 ملی میٹر سے زیادہ) سمیت الگ تھلگ مقامات پر بھاری سے بہت بھاری بارش متوقع ہے۔
جمعہ کو دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ آئی ایم ڈی کے مطابق جمعہ کی علی الصبح 8:30 بجے تک 4.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دہلی این سی آر میں اگلے پانچ دنوں تک بادل چھائے رہنے کی امید ہے۔ بعض مقامات پر بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ اس دوران یہاں کے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی مدھیہ پردیش، شمالی وسطی مہاراشٹر اور گجرات کے علاقوں میں الگ تھلگ مقامات پر موسلادھار سے بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔ مشرقی راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، کونکن اور گوا میں الگ تھلگ مقامات پر موسلادھار سے بہت بھاری بارش اور اتراکھنڈ، مغربی اتر پردیش، انڈمان اور نکوبار جزائر، مراٹھواڑہ، ساحلی کرناٹک میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری بارش کا اظہار کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت
قومی خبریں

کورونا انفیکشن کے کیسز میں مسلسل تیسرے دن کمی درج

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
جنوب مغربی مانسون دہلی پہنچ گیا،قومی دارالحکومت میں زبردست بارش
قومی خبریں

بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ فرض۔مصری عالم دین

چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ فرض۔مصری عالم دین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

2 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem