• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟پرینکا گاندھی

این ڈی اے امیدوار پرجول ریونّا کے مبینہ سیکس اسکینڈل نے طول پکڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2024
in قومی خبریں
0
مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟پرینکا گاندھی

بنگلور:کرناٹک میں جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے لیے اس وقت حالات انتہائی ناخوشگوار معلوم پڑ رہے ہیں۔ لوک سبھا انتخاب کے درمیان ہاسن سے این ڈی اے امیدوار پرجول ریونّا کے مبینہ سیکس اسکینڈل معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے اور اب جے ڈی ایس کے کئی لیڈران بھی ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے این ڈی اے امیدوار ریونّا کے بہانے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان سے ایک تلخ سوال بھی پوچھا ہے۔
دراصل پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’جس لیڈر کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر وزیر اعظم تصویر کھنچواتے ہیں۔ جس لیڈر کے حق میں انتخابی تشہیر کرنے 10 دن قبل وزیر اعظم خود جاتے ہیں۔ اسٹیج پر اس کی تعریف کرتے ہیں۔ آج کرناٹک کا وہ لیڈر ملک سے فرار ہے۔ اس پوسٹ میں وہ مزید لکھتی ہیں کہ ’’اس کے بہیمانہ جرم کے بارے میں سن کر ہی دل دہل جاتا ہے۔ سینکڑوں خواتین کی زندگی جس نے تہس نہس کر ڈالی۔ مودی جی کیا اب بھی آپ خاموش رہیں گے؟
واضح رہے کہ ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتا پرجول ریونّا پر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی استحصال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ سنگین الزام ان کے گھر پر ہی کام کرنے والی ایک ملازمہ نے لگایا ہے، جس کے بعد ریاست میں ایک سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ کئی فحش اور قابل اعتراض ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے جے ڈی ایس اور بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ
قومی خبریں

’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
Next Post
آپ لوگ میری فکر مت کرو، دہلی والوں کے بارے میں سوچو۔کیجریوال

آپ لوگ میری فکر مت کرو، دہلی والوں کے بارے میں سوچو۔کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

1 گھنٹہ ago
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem