• Home
منگل, مارچ 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی جی، بس کیجیے… قلعی کھل چکی ہے-کانگریس

پی ایم کی ریلی میں سرکاری ملازمین کو جبراً بلایا گیا! ویڈیو نے کھول دی قلعی

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2025
in قومی خبریں
0
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان

پٹنہ : کانگریس نے ایک ویڈیو شیئر کر پی ایم مودی کے بہار دورے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ کانگریس نے 2 ویڈیو کا ’کولاج‘ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کیا ہے، جس میں ایک طرف پی ایم مودی ریلی میں پہنچے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے دکھائی دے رہے ہیں، اور دوسری ویڈیو میں ایک آنگن واڑی ملازمہ کہہ رہی ہے کہ اسے زبردستی ریلی میں شامل ہونے کے لیے بھیجا گیا ہے۔

کانگریس نے مذکورہ بالا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لگایا ہے ’’مودی جی، بس کیجیے… قلعی کھل چکی ہے۔‘‘ ویڈیو میں پی ایم مودی کہتے نظر آ رہے ہیں ’’ابھی کل ہی بارش ہوئی، صبح بھی تھوڑی بارش ہوئی۔ اس کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں آپ کا آنا، میں آپ کا دل سے جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔‘‘ اس کے بعد دوسری ویڈیو میں کچھ خواتین بس میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایک خاتون کہتی ہے کہ ’’ہم بالکل نہیں آنا چاہتے تھے۔ ہم آخر کس لیے آئیں؟ بھئی، ہم لوگوں کی جو ضرورت ہے، وہ تو پوری ہوتی نہیں، تو کس لیے آئیں۔ ہماری (آنے کی) خواہش نہیں تھی۔ ہم لوگوں کو زبردستی بھیجا جا رہا ہے۔‘‘ وہ یہاں تک کہتی ہے کہ ’’پبلک اکٹھا نہیں ہوئی تھی، اس لیے یہاں پر پبلک دکھانے کے لیے ہم لوگوں کو لے کر جایا جا رہا ہے۔

دراصل ایک میڈیا ادارہ نے آنگن واڑی سے جڑی کچھ خواتین سے بات کی تھی جس میں انھوں نے بتایا کہ سبھی کو ریلی میں شامل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ یعنی وہ اپنی مرضی سے نہیں، بلکہ افسران کے حکم کی استطاعت کرتے ہوئے پی ایم مودی کی ریلی میں شامل ہونے جا رہی تھیں۔ ایک خاتون نے تو یہ بھی بتایا کہ ان سے کہا گیا ہے وہ عام لباس میں پہنچیں تاکہ وہ دیکھنے میں عام پبلک نظر آئیں۔ اس ویڈیو کو الگ سے بھی کانگریس نے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’نریندر مودی جی نے آج بہار کے سیوان میں ریلی کی۔ اس ریلی میں بھیڑ جمع کرنے کے لیے آنگن واڑی ملازماؤں اور الگ الگ محکموں کے سرکاری ملازمین کو بسوں میں بھر کر ریلی میں لایا گیا۔ ملازمین کا کہنا ہے– ہم نریندر مودی کی ریلی میں نہیں آنا چاہتے تھے، ہمیں زبردستی لایا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
Next Post
بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

14 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem