• Home
اتوار, جولائی 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

یوپی اسمبلی کےسرمائی اجلاس میں موبائل لیکرآنے کی اجازت نہیں

اجلاس کے دوران ایوان میں جھنڈے اور بینرز لے جانے پر بھی پابندی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2023
in ریاستی خبریں
0
یوپی اسمبلی کےسرمائی اجلاس میں موبائل لیکرآنے کی اجازت نہیں

لکھنؤ:آئندہ 28 نومبر سے شروع ہونے والا اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس 66 سال بعد نئے قوانین کے ساتھ ہوگا۔ گزشتہ سیشن میں تبدیلیوں کی اجازت ملنے کے بعد اس سیشن سے یہ نافذ العمل ہوگا ۔نئے قانون کے تحت اب قائدین کو ایوان میں موبائل فون لے آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ اجلاس کے دوران ایوان میں جھنڈے اور بینرز لے جانے پر بھی پابندی ہوگی۔ ساتھ ہی خواتین کی طاقت کو ترجیح دینے کی قرارداد کا اثر ایوان میں بھی نظر آئے گا۔ اجلاس کے دوران خواتین ارکان کو تقریر کرنے میں خصوصی ترجیح دی جائے گی۔
اسمبلی ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے یوپی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن ایوان کے موجودہ اور سابق ارکان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی 29 نومبر کو پہلی ششماہی میں ایوان میں رسمی کام انجام دیا جائے گا، جس میں آرڈیننس، نوٹیفیکیشن، قواعد وغیرہ ایوان کی میز پر رکھے جائیں گے۔ اس کے علاوہ بلوں کا کو بھی پیش کیا جائے گا۔دوپہر 12:30 بجے کے بعد مالی سال 2023-24 کے ضمنی گرانٹس کے مطالبات کی پیش کئے جائیں گے۔ اس سیشن کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ خواتین اراکین کو تقریر میں ترجیح دی جائے گی۔
سیشن کے تیسرے دن 30 نومبر کو مالی سال 2023-24 کے ضمنی گرانٹس پر بحث کی جائے گی۔ ارکان کے مطالبات پر غور اور ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ اختصاصی بل کو پیش کرنے کا کام ایوان کی اجازت سے کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس کے آخری دن یکم دسمبر کو قانون سازی کی کارروائی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
راجستھان  میں اسکول  کی چھت گرنے سے 4 بچوں کی موت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں دردناک سڑک حادثہ

جولائی 24, 2025
بہار

بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی نے لڑاکا طیارے تیجس میں اڑان بھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

5 گھنٹے ago
ہری دوار میں  منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार