• Home
بدھ, ستمبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

نئے نوٹوں کے ڈیزائن اور فیچر پہلے سے چل رہے 20 روپے کے نوٹ جیسے ہی رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
in قومی خبریں
0
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

 نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی طرف سے جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز (نئی) کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جاری کیے جائیں گے۔ اس پر آر بی آئی کے نئے گورنر سنجے ملہوترہ کے دستخط ہوں گے۔ ان نئے نوٹوں کے ڈیزائن اور فیچر پہلے سے چل رہے 20 روپے کے نوٹ جیسے ہی رہیں گے، صرف دستخط کو اَپڈیٹ کیا جائے گا یعنی کہ رنگ، سائز، سیکوریٹی فیچرس سبھی پہلے جیسے ہی رہیں گے۔ یہ تبدیلی آر بی آئی کے گورنر کے بدلے جانے کے بعد ہونے والا ایک عام عمل ہے۔ واضح رہے کہ سنجے ملہوترہ نے 11 دسمبر 2024 کو تین سال کی مدت کے لیے آر بی آئی کے 26ویں گورنر کے طور پر عہدہ سنبھالا ہے۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ پرانے 20 روپے کے نوٹوں کا کیا ہوگا؟ نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق ریزرو بینک نے یہ واضح کر دیا ہے کہ پچھلے گورنروں کی مدت کار میں جاری کیے گئے سبھی موجودہ 20 روپے کے بینک نوٹ پہلے کی طرح چلتے رہیں گے۔نئے 20 روپے کی نوٹ کی بات کریں تو اس میں اب مہاتما گاندھی کی تصویر اور واضح نظر آئے گی۔ اس کے علاوہ نمبرنگ پیٹرن، واٹر مارک اور سیکوریٹی تھریڈ کو بھی مضبوط کیا جائے گا۔ اس کے جاری ہونے کے ساتھ ہی مارکیٹ میں لین دین کے لیے پرانے اور نئے دونوں ہی نوٹوں کا استعمال کیا جا سکے گا۔ یعنی کہ نئے نوٹ آنے کے بعد بھی پرانے نوٹوں کو بدلنے یا بینک میں جمع کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نئے نوٹوں کی تقسیم بینک اور اے ٹی ایم کے ذریعہ کی جائے گی۔

آر بی آئی ضابطہ 1934 کے التزامات کے مطابق ریزرو بینک کی طرف سے جاری کیے گئے سبھی نوٹ جب تک چلن سے واپس نہیں لیے جاتے، تب تک ہندوستان میں لین-دین کے لیے پوری طرح سے قبول ہوں گے۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کے ذریعہ جاری کیے گئے 1 روپے کے نوٹ بھی ایک لیگل ٹینڈر (جائز کرنسی) ہیں۔بینک نوٹ چھاپنے کا کام چار پرنٹنگ پریس میں ہوتا ہے۔ ان میں سے دو حکومت ہند کے ذریعہ بھارتیہ پرتیبھوتی مُدرن اور مُدرا نرمان نگم لمیٹیڈ کے ذریعہ آپریٹ کیے جاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی
قومی خبریں

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

5 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem