• Home
جمعرات, مئی 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موترا کو دہلی ہائی کورٹ نہیں ملی راحت

سرکاری رہائش خالی کرنے کی نوٹس کے خلاف درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
مہوا موترا کو دہلی ہائی کورٹ نہیں ملی راحت

نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)کی برطرف رکن پارلیمنٹ (ایم پی) مہوا موترا کو فوری راحت دینے سے گریز کیاجس نے اسے 7جنوری تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی ہدایت دینے والی نوٹس کو منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی۔سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ سے موترا کے اخراج کے جواز کو چیلنج کرنے والی ان کی اس درخواست کے زیر التوا ء ہونے کانوٹس لیتے ہوئے عدالت نے کہاکہ موترا کی موجودہ درخواست پر فیصلے کا نتیجہ براہ راست سپریم کورٹ میں زیرالتواء کاروائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔برطرف رکن پارلیمنٹ کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل کو جسٹس سبرامنیم پرساد نے کہاکہ ”میں کیا کروں جناب؟آپ نے تحریری درخواست دائر کرکے احکامات کوچیلنج کیاہے۔
اگر سپریم کورٹ آپ کے حق میں توقف دیتا ہے تو آپ کی برطرفی پر توقف ہوجائے گا۔اگر ہم فیصلہ کرتے ہیں تو براہ راست سپریم کورٹ کی کاروائی پر اثر پڑیگا۔ہم 4جنوری کے روز جب سپریم کورٹ کے دروازہ آپ کے معاملے میں کھلیں گے اس وقت ہم اسکولیں گے“۔دسمبر15کے روز بنچ کی نگرانی کرنے والے جج جسٹس سنجیو کھنہ نے یہ کہتے ہوئے درخواست کو سپریم کورٹ میں 3جنوری کے روز دوبارہ فہرست کیا کہ صبح ہی فائل ملی جس کی وجہہ سے اس کو دیکھنے کے لئے وقت نہیں ملا ہے۔کرشنا نگر سے ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ کوسوالات کے لئے نقدی کے الزامات کے تحت 8ڈسمبر کو برطرف کردیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا کسی خاص مذہبی رسم کو ادا کرنا ضروری نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
آسام میں مسلم آدی میں تیزی سے اضافہ :بسوا کا نیا شوشہ
قومی خبریں

آسام کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا ڈرافٹ منظور-بل 26 مئی کو پیش ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا
قومی خبریں

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا
قومی خبریں

5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
Next Post
داؤد ابراہیم کی موت کی خبروں کو بے بنیاد

داؤد ابراہیم کی موت کی خبروں کو بے بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

7 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا کسی خاص مذہبی رسم کو ادا کرنا ضروری نہیں

25 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem