• Home
بدھ, مارچ 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے پانی پانی

مغربی مضافاتی علاقے جوگیشوری میں سب سے زیادہ 63 ملی میٹر بارش ہوئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت

ممبئی:ممبئی کے کئی حصوں میں منگل  یعنی 20 مئی کو شدید بارش ہوئی۔ جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی رفتار کم ہوگئی۔ حکام نے بتایا کہ ممبئی کے مقابلے مشرقی اور مغربی مضافاتی علاقوں میں بارش کی شدت زیادہ تھی۔ جبکہ ممبئی شہر میں ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق مغربی مضافاتی علاقے جوگیشوری میں سب سے زیادہ 63 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس کے بعد اندھیری (مالپا ڈونگری) میں 57 ملی میٹر اور اندھیری (مشرق) میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 21 سے 24 مئی کے درمیان مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں گرج چمک  کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

مشرقی مضافات میں، پوائی میں سب سے زیادہ 38 ملی میٹر بارش ہوئی، اس کے بعد بھنڈوپ (ایس وارڈ آفس) میں 29 ملی میٹر اور ٹیمبھی پاڑا میں 27 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بی ایم سی حکام نے بتایا کہ ایک درخت گرنے اور شارٹ سرکٹ کے ایک واقعے کے علاوہ شہر میں کسی اور واقعے کی اطلاع نہیں ہے۔ شہر یا مضافاتی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور ٹریفک معمول کے مطابق چل رہا ہے۔ تاہم ٹریفک پولیس نے کہا کہ اندھیری سب وے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ٹریفک کو روکنا پڑا۔

دوسری جانب شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے ٹرینیں متاثر ہوئیں۔ کئی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا۔ کونکن ریلوے روٹ پر ویراولی اور ولواڈے اسٹیشنوں کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ کا براہ راست اثر ریل ٹریفک پر پڑا۔ گوا جانے والی نیتراوتی ایکسپریس کو رتناگیری اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ممبئی جانے والی جن شتابدی ایکسپریس کو ویبھواڑی اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ممبئی کی طرف جانے والی تیجس ایکسپریس کو کنکاولی اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانے کے کام میں مصروف ہیں۔

واضح رہے بدھ کو دہلی میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کی توقع ہے۔ منگل کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق نمی 67 سے 43 فیصد کے درمیان رہی۔ بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
قومی خبریں

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر
قومی خبریں

یوپی اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں خوشگوار موسم کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
دہلی  میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

دہلی میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار
قومی خبریں

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تین ماہ سے زیادہ عمر کے بچے کو گود لینے والی خواتین بھی میٹرنٹی لیو کی حق دار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
وارانسی میں  گنگا ندی میں کشتی پر افطار پارٹی  پر تنازعہ
قومی خبریں

وارانسی میں گنگا ندی میں کشتی پر افطار پارٹی پر تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
Next Post
’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

’گجرات سماچار‘ پر کارروائی کے لیے کانگریس نے بی جے پی پر کیا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

13 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem