• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں وزراء کے درمیان قلمدانوں کی تقسیم

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نےداخلہ، تعمیرات سڑک اور نگرانی و تعمیرات عمارت سمیت 5 محکمے اپنے پاس رکھے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

جھارکھنڈ میں آج وزراء کے درمیان قلمدانوں کی تقسیم کر دی گئی۔ ہیمنت سورین نے اپنے پاس سب سے زیادہ 5 محکمے رکھے ہیں اور دیگر وزراء کو بھی اہم محکموں کی ذمہ داری سونپی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے داخلہ، تعمیرات سڑک اور نگرانی و تعمیرات عمارت جیسے اہم محکمے اپنے پاس رکھے ہیں۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ کے پاس ان محکموں کی بھی ذمہ داری رہے گی جو کسی وزیر کو الاٹ نہیں کیے گئے ہیں۔

ہیمنت کابینہ میں کانگریس کے رادھا کرشن کشور کو 4 محکموں کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ دیپکا پانڈے، سودیویہ سونو اور عرفان انصاری کو 3-3 محکمے ملے ہیں۔ حفیظ الحسن، یوگیندر پرساد، چمرا لنڈا، رام داس سورین، دیپک بروا اور سنجے پرساد یادو کو 2-2 محکمے دیے گئے ہیں۔ کانگریس کی شلپی نیہا ترکی کو ایک ڈپارٹمنٹ ملا ہے۔ محکمہ فلاح برائے خواتین کسی کو الاٹ نہیں کیا گیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ہیمنت سورین نے جہاں سبھی بڑے محکمے اپنے پاس رکھے ہیں، وہیں کانگریس کے رادھا کرشن کو مالیات، منصوبہ، کامرس ٹیکس اور پارلیمانی امور کا محکمہ دیا گیا ہے۔ عرفان انصاری کو صحت، طبی تعلیم اور فوڈ اینڈ سپلائی محکمہ ملا ہے۔  انھیں ڈیزاسٹر ڈپارٹمنٹ کا بھی وزیر بنایا گیا ہے۔ دیپکا پانڈے کو دیہی ترقی، دیہی امور اور پنچایت راج کی ذمہ داری ملی ہے۔ شلپی نیہا ترکی کو زراعت و کوآپریٹو محکمہ سونپا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کامعاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

42 منٹس ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार