• Home
جمعہ, مئی 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی میں شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات کی چوری

چور چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے، اسٹرانگ روم کی دیوار میں سوراخ کر کے شورو م میں پہونچ گئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
in ریاستی خبریں
0
دہلی میں شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات کی چوری

نئی دہلی: دہلی کے بھوگل علاقے میں امراؤسنگھ جیولرز نامی زیورات کے شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات اور دیگرقیمتی سامان کی چوری کی سنسنی خیز رپورٹ سامنے آئی ہے ۔چوری کی اس واردات کو انجام دینے کے لیے چور شوروم کی چوتھی منزل سے چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے، اس کے بعد اسٹرانگ روم کی دیوار میں سوراخ کر کے سی سی ٹی وی کے کنکشن کاٹ دیے گئے۔
اطلاع کے مطابق اتوار کی شام شوروم کے مالک نے شوروم بند کر دیا تھااورہر پیر کو شوروم بند رہتا ہے۔اس لئے منگل کی صبح جب شوروم کھلا تو چوری کا معاملہ سامنے آیا جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نظام الدین کی پولیس موقع پر پہنچی اور جانچ پڑتال شروع کردی۔اب تک کسی کی گرفتاری کی خبر نہیں ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل
بہار

گجرات وقف بورڈ کی 26 مئی تک ’امید پورٹل‘ پر رجسٹریشن مکمل کرنے کی اپیل
ریاستی خبریں

گجرات وقف بورڈ کی 26 مئی تک ’امید پورٹل‘ پر رجسٹریشن مکمل کرنے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امداد روک دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
Next Post
آدھار ٹیکنالوجی کی نئے سرے سے جانچ کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

11 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार